06/09/2026
📢 اہلِ علم اور دینی تعلیم کے شائقین کے لیے خوشخبری!
دارالعلوم رحمانیہ ناواگئ باجوڑ میں سہ ماہی دورۃ الصغریٰ کا باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا ہے۔ علمِ حدیث، فقہ اور دیگر اہم علومِ دینیہ سے استفادہ کرنے کا بہترین موقع ہے۔
دارالعلوم رحمانیہ ناواگئ باجوڑ
(سہ ماہی دورۃ الصغریٰ)
📚 آغاز داخلہ:
یکم اکتوبر 2026 سے ان شاء اللہ
📖 آغاز اسباق:
10 اکتوبر 2026 بروز ہفتہ سے ان شاء اللہ
📞 برائے رابطہ:
0304-9938095
انتظامیہ دارالعلوم رحمانیہ ناواگئ باجوڑ
🔹 تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس اہم دینی پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ علمِ دین کے طالبین تک یہ اطلاع پہنچ سکے۔
جزاکم اللہ خیراً