Sanghar Road COmmunity - nawabshah

Sanghar Road COmmunity - nawabshah NAWABSHAH,s MOSt peacefull area AND industrial area

آج کا دن قوم کے اس عظیم ہیرو کے نام جس نے ہم جیسی غلام اور احسان فراموش قوم کے لئے بیش بہا خدمات سرانجام دیں ۔
28/05/2024

آج کا دن قوم کے اس عظیم ہیرو کے نام جس نے ہم جیسی غلام اور احسان فراموش قوم کے لئے بیش بہا خدمات سرانجام دیں ۔

02/02/2024
01/02/2024

پاکستانیو ! کب سمجھو گے؟؟؟
چند ماہ پہلے کی بات ہے شہر والوں نے سوٹے ڈنڈے کھا کر لائنوں میں لگ کر آٹا لیا ہے اور زیورات بیچ کر لائنوں میں لگ کر بجلی کے بل ادا کئیے اور گاؤں والے ایک ایک بوری یوریا کھاد کے لئے کئی کئی دن خوار ہوئے جبکہ پچھلے پانچ سالوں میں تمام پارٹیوں نے حکومت کی اسکے باوجود بھی یہ قوم اپنے اپنے علاقائی سیاست دان سے حساب مانگنے کی بجائے انکا سالہ بننے کو تیار ہے،
اگر نہیں یقین تو کسی بھی سیاستدان کے سیکرٹری سے پوچھ لیں لوگ خود ڈیروں پر آ آ کر جلسے کا وقت مانگ رہے ہیں،
غلاظت سے بھرے شہروں اور پسماندہ دیہاتوں میں سیاستدانوں کی بڑی بڑی گاڑیوں کے آگے دھمال ڈالنے والی قوم کا مقدر صرف اور صرف جوتے ہیں.......اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین

Address

SANGHAR Road COMMunity(nawabshah)
Nawabshah
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanghar Road COmmunity - nawabshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sanghar Road COmmunity - nawabshah:

Share