29/12/2023
تاریخ:28 دسمبر 2023
وقت:11:00Am
جگہ: سول ایوی ایشن اتھارٹی شہید بینظیر آباد
شہید بینظیر آباد: کوفاونڈر اور ڈائریکٹر جنرل سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122 ) محترم جناب ڈاکٹر عابد جلال الدین شیخ صاحب کی ہدایات پر اور
ایمرجنسی افسر محترم روشن علی مہیسر..
اور ریسکیو 1122 ٹیم کی سول ایوی ایشن اتھارٹی شہید بینظیر آباد کی طرف سے رکھے گئے پروگرام
(فل اسکیل ایمرجنسی ایکسرسائز )
میں شرکت کی...
اور شہید بینظیر آباد سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے فائر فائٹنگ کا ڈیمو رکھا گیا تھا جس میں..
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی فائر فائٹنگ ٹیم..
ریسکیو 1122 کی فائر فائٹنگ ٹیم
ایدھی ایمبولنس سروس کی ٹیم
جس میں یے دکھایا گیا کے اگر کوئی بھی فائر کا کیس ہوتا ہے تو اس آگ کو کس طرح کنٹرول کرنا چاہیے
اور جو زخمی لوگ ہیں ان کو کس طرح فرسٹ ایڈ دی جائے اور کس طرح ان کو اٹھایا جائے ان سب کا ڈیمو کروایا اور سب ٹیم نےاپنا اپنا رول ادا کیا...
منجانب:میڈیا انچارج ضلع اسٹیشن شہید بینظیر آباد
سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122)