Jamiat ulama-e-islam Division SBA District nawabshah

Jamiat ulama-e-islam Division SBA District nawabshah jamiat ulama-e-islam pakistan Division SBA District nαᴡαbshαh Official

جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے زیر اہتمام آل سٹوڈنٹ آرگنائزیشنز کانفرنس اسلام آباد شروع ہوچکی ہے ، تمام طلباء تنظیموں کی م...
20/12/2020

جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے زیر اہتمام آل سٹوڈنٹ آرگنائزیشنز کانفرنس اسلام آباد شروع ہوچکی ہے ، تمام طلباء تنظیموں کی مرکزی قیادت موجود ہے موجود آل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کانفرنس جےٹی آئی کے مرکزی صدر ہدایت اللہ پیرزادہ کی صدارت میں جاری مرکزی جنرل سیکرٹری آصف اللہ مروت ودیگر طالبعلمی رہنما نمایاں ہیں۔

مینار پاکستان پر پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کے جلسے کا فضائی مناظر
14/12/2020

مینار پاکستان پر پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کے جلسے کا فضائی مناظر

08/12/2020

جی یو آئی ضلع نواب شاہ کا امیر قاری عبدالقیوم چنہ،نائب امیر مفتی محمود کورائی،محمد رمضان مری کا بزرگ عالم دین مولانا مفتی زرولی خان کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار
دعاگو ہیں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں بلند درجات عطا فرمائے: جی یو آئی ضلع نواب شاہ وفد

صاحب  اور قائد سندہ  حضرت علامہ راشدخالد محمود سومرو صاحب کے  حکم پر جمعیت علماء اسلام ضلع نوابشاہ  کے  امیر محترم  جناب...
05/12/2020

صاحب اور قائد سندہ حضرت علامہ راشدخالد محمود سومرو صاحب کے حکم پر جمعیت علماء اسلام ضلع نوابشاہ کے امیر محترم جناب قاری عبدالقیوم چنہ صاحب کے قیادت میں نا اہل حکومت کے خلاف احتجاج ریلی نکالی گئیے

قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر پورے ملک کی طرح ڈویزن شہید بے نظیر آباد ضلع سانگھڑ میں حکومت کے خلاف ا...
05/12/2020

قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر پورے ملک کی طرح ڈویزن شہید بے نظیر آباد ضلع سانگھڑ میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا.

قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر پورے ملک کی طرح ڈویزن شہید بے نظیر آباد ضلع نواب شاہ میں حکومت کے خلاف...
04/12/2020

قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر پورے ملک کی طرح ڈویزن شہید بے نظیر آباد ضلع نواب شاہ میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا.

Address

Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat ulama-e-islam Division SBA District nawabshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share