Awami Taqat Organization

Awami Taqat Organization slogan: "Break the chain"s of slavery through the power of people

20/02/2026
عوامی طاقت آرگنائزیشن ادارے برائے انسانی حقوق ہے 🫶1 عوامی طاقت آرگنائیزیشن پاکستان کا وجود رکھنے والے نوجوان لیڈرسیاسی س...
19/02/2026

عوامی طاقت آرگنائزیشن ادارے برائے انسانی حقوق ہے 🫶
1 عوامی طاقت آرگنائیزیشن پاکستان کا وجود رکھنے والے نوجوان لیڈر
سیاسی سماجی رہنما ابو عامر خان لاکھو نے 2011 گورمنٹ ڈگری کالج نواب شاھ میں عوامی طاقت آرگنائزیشن کا اعلان کیا

2 رجسٹریشن ادارہ برائے انسانی حقوق

عوامی طاقت آرگنائزیشن پاکستان کو رجسٹرڈ سوسائٹی ایکٹ 1860 کے تحت رجسٹرڈ 2019 میں کیا گیا
سماجی خدمت انسانیت کی بقاء کے کیے خدمت جھدوجھد کا اعلی مثال قائم کیا ہے

4 ھمارا سلوگن نعرہ ہے ھم کو نوکر نہیں لیڈر بننا ہے غلامی کی زنجیریں توڑیں عوامی طاقت سے

5 جھنڈے کی انفارمیشن

عوامی طاقت آرگنائیزیشن پاکستان جنڈے کا رنگ سفید اور بلو ہے ھمارا منشور ہے
امن ،انصاف، اتحاد، ایثار، محبت، احساس، خدمت ،عدل ،کلچر انسانیت، خدمت، مدد، ہنر ،حوصلہ ہمت ،جنون، ایثار، اخلاص، اخلاق، امانت، اتفاق ،ایمان، عورتوں ، بزرگوں اور بچوں کے بنیادی حقوق کی جھدوجھد کرنا ہے ۔عوامی اعتماد بحال کرنا ھماری اولین ترجیح ہے ۔بغیر رنگ و نسل مذھب انسانیت کی خدمت کرنا ہے ھمارا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی وابستگی نہیں ہے۔۔

1 عوامی طاقت آرگنائیزیشن پاکستان کا وجود رکھنے والے نوجوان لیڈرسیاسی سماجی رہنما ابو عامر خان لاکھو نے 2011 گورمنٹ ڈگری ...
18/02/2026

1 عوامی طاقت آرگنائیزیشن پاکستان کا وجود رکھنے والے نوجوان لیڈر
سیاسی سماجی رہنما ابو عامر خان لاکھو نے 2011 گورمنٹ ڈگری کالج نواب شاھ میں عوامی طاقت آرگنائزیشن کا اعلان کیا

2 رجسٹریشن ادارہ برائے انسانی حقوق

عوامی طاقت آرگنائزیشن پاکستان کو رجسٹرڈ سوسائٹی ایکٹ 1860 کے تحت رجسٹرڈ 2019 میں کیا گیا
سماجی خدمت انسانیت کی بقاء کے کیے خدمت جھدوجھد کا اعلی مثال قائم کیا ہے

4 ھمارا سلوگن نعرہ ہے ھم کو نوکر نہیں لیڈر بننا ہے غلامی کی زنجیریں توڑیں عوامی طاقت سے

5 جھنڈے کی انفارمیشن

عوامی طاقت آرگنائیزیشن پاکستان جنڈے کا رنگ سفید اور بلو ہے ھمارا منشور ہے
امن ،انصاف، اتحاد، ایثار، محبت، احساس، خدمت ،عدل ،کلچر انسانیت، خدمت، مدد، ہنر ،حوصلہ ہمت ،جنون، ایثار، اخلاص، اخلاق، امانت، اتفاق ،ایمان، عورتوں ، بزرگوں اور بچوں کے بنیادی حقوق کی جھدوجھد کرنا ہے ۔عوامی اعتماد بحال کرنا ھماری اولین ترجیح ہے ۔بغیر رنگ و نسل مذھب انسانیت کی خدمت کرنا ہے ھمارا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی وابستگی نہیں ہے۔۔

عوامی طاقت آرگنائزیشن پاکستان کے چئیرمین ابو عامر خان لاکھو نے مرکزی چیف آپریٹرنگ آفیسر صاحب کو بھترین نمایہ اعلی کارگدر...
10/02/2026

عوامی طاقت آرگنائزیشن پاکستان کے چئیرمین ابو عامر خان لاکھو نے مرکزی چیف آپریٹرنگ آفیسر صاحب کو بھترین نمایہ اعلی کارگدرگی دکھانے پر اپریسیشن سرٹیفکیٹ دیا اور شاباشی بہ دی 🫶❤️🫶

عوامی طاقت آرگنائزیشن پاکستان کے چئیرمین ابو عامر خان لاکھو نے مرکزی ڈائریکٹر کمیونیکیشن سید ممتاز علی شاھ صاحب کو بھتری...
10/02/2026

عوامی طاقت آرگنائزیشن پاکستان کے چئیرمین ابو عامر خان لاکھو نے مرکزی ڈائریکٹر کمیونیکیشن سید ممتاز علی شاھ صاحب کو بھترین نمایہ اعلی کارگدرگی دکھانے پر اپریسیشن سرٹیفکیٹ دیا اور شاباشی بہ دی 🫶❤️🫶

Address

Nawabshah

Telephone

+923022030307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Taqat Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awami Taqat Organization:

Share

Category