PPP PYO City Halani

PPP PYO City Halani 🇱🇾PPP PYO CITY HALANI PAGE🇱🇾

20/05/2025

"Strong condemnation for the cowardly attack on Lanjar House in Moro! Such acts of violence are unacceptable and demand immediate investigation.

26/03/2025

25 /3
/25دریائے سندھ/سندھو سے کئنال نکلنے کے خلاف کی جدوجہد میں ایم این اے 205 سید ابرار علی شاہ اور بہادر تہصیل محراپور کے صدر سید عاقل شاہ کے ساتھ تحصیل تمام ونگز کے عہدیداروں نے ریلی نکالی ۔ چیئرمین پی پی پی محترم بلاول بھٹو زرداری کے احتجاج کے حکم پر ہم نے دریائے سندھ پر 6 سے 9 نہروں کی تعمیر کے خلاف ہڑتال کی۔

*احتجاج میں ہمارے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ہیں جن میں پیپلز یوٹہ ہالانی کے سٹی کے صدر اسام مشتاق ،محترم ملک شاہد اکرم، سید آکاش شاہ، نذیر اوڑ، طاہر رضا نانگراج، توقیر گرمانی اور دیگر شامل ہیں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کے فیصلہ کو یکطر...
10/03/2025

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کے فیصلہ کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے حکومت کو یہ تجویز ترک کرنے اور تمام وفاقی اکایئوں کے ساتھ اتفاق رائے قائم کرکے پائیدار حل نکالنے کی تجویز دی ہے۔

اڄ پيپلز يوٿ آرگنائيزيشن سنڌ جي طرفان 4 اپريل شھيد ذوالفقار علي ڀٽو جي ورسي جي حوالي سان ڄام شورو ضلع ڪائونسل ۾ اجلاس رک...
10/03/2025

اڄ پيپلز يوٿ آرگنائيزيشن سنڌ جي طرفان 4 اپريل شھيد ذوالفقار علي ڀٽو جي ورسي جي حوالي سان ڄام شورو ضلع ڪائونسل ۾ اجلاس رکيو ويو، اجلاس جي صدارت جاويد ناياب لغاري ڪئي، اجلاس ۾ اطلاعات سيڪريٽري تيمور مھر، طارق بليدي، اسحاق بروھي، اختر حسين رند صدر PYO ڊيويزن شھيد بينظير آباد، غضنفر علي راڄپر صدر PYO ضلع نوشھرو فيروز سميت حيدرآباد ميرپور خاص ۽ شھيد بينظير آباد ڊيويزن ڀرپور شرڪت ڪئي.
پيپلز يوٿ شھيد ذوالفقار علي ڀٽو جي ورسي تي موقعي تي ڀرپور شرڪت ڪندي.
جاويد ناياب لغاري پاران ڄام شور تنظيم اسلم سھتو ڪامران ملڪ رابيل ملاح پاران شاندار پروگرام جي ساراھ ڪئي.
آخر ۾ سنڌ دشمن ڪئنال خلاف قرارداد پيش ڪيو ويو.

28/02/2025

نوشہروفیروز:
سرحل ہاؤس نوشہروفیروز میں پاکستان پیپلزپارٹی کی ضلعی قیادت نے مشترکہ پریس کانفرس کرتے ہوئے دریائے سندھ سے مزید کینال نکالنے کے منصوبوں کی حمایت کو رد کرتے پارٹی قیادت کا واضع موقف بتاتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر صدر پاکستان آصف علی زرداری، پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ کا واضع موقف آچکاہے۔ لیکن کچھ شرپسند عناصر پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف میڈیا ٹرائیل کرنے کے ساتھ ضلع نوشہروفیروز سے گذرنے والے قومی شاہراہ کو بند کرنے اور امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس کی ہم سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر سہیل اختر عباسی، جنرل سیکریٹری مسرور احمد راجپر، خالد مسعود چنہ،خان محمد اعوان اور سید کاظم شاہ نے بتایا کہ دریائے سندھ سے مزید کینال نکالنے کا موجودہ معاملا ہو یا ماضی میں کالا باغ ڈیم کا معاملا پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ متنازع منصوبوں کے خلاف رہی ہے اس معاملے کو پاکستان پیپلزپارٹی سے جوڑ کر میڈیا ٹرائیل کرنے کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔
مختلف سوالات کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ عام انتخابات میں مورو کی پولنگ اسٹیشن پر پاکستان پیپلز پارٹی کا ورکر بلاول زرداری قتل ہوا تھا جس کا مقدمہ جی ڈی اے رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی پر انسداد دہشتگردی عدالت میں چل رہاہے اس اہم کیس کو خراب کرنے کے لئے سوشل میڈیا ٹرائیل کے ساتھ بکری چوری اور موٹرسائیکل چوری جیسے خود پر خود ساختہ کیس بنوا کر ہمارے پارٹی کارکن کے قتل کے اہم مقدمہ کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جسے ہم ناکام بنادیں گے۔
مزید جوابات میں ان کہنا تھا کہ نوشہروفیروز میں ضلعی اسپتال اور یونورسٹی کے ساتھ میگا پراجیکٹ کے تحت ڈرینج کی بڑی اسکیم کی سروے کا کام جاری ہے بہت جلد ان ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع ہورہاہے ہمارے ترقیاتی منصوبوں کا عملی کام شروع ہوتا دیکھ کر مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر اس طرح کی میڈیا ٹرئایل پر اتر آئے ہیں لیکن آج کا باشعور عوام پی پی مخالفین کے مذموم عزائم کو کو رد کرچکاہے۔

17/10/2024

هلو هلو 18 آڪٽوبر 2024 بروز جمع شهيدن کي ڀيٽا پيش ڪرڻ لا۽ هٽري با۽ پاس حيدرآباد هلو تمام ڪارڪنن جيالن کي دعوت عرض رکجي ٿي جئي ڀٽو جئي عوام

همارے مقصد هماری محنت  پاکستان میں صرف پیپلز پارٹی
06/10/2024

همارے مقصد هماری محنت پاکستان میں صرف پیپلز پارٹی

Chairmain Pakistan Peoples Party - PPP Our Proud Bilawal Bhutto Zardari  And Bibi MNA Aseefa Bhutto Zardari Sahiba God K...
15/06/2024

Chairmain Pakistan Peoples Party - PPP Our Proud Bilawal Bhutto Zardari And Bibi MNA Aseefa Bhutto Zardari Sahiba God Keep You Happy Always 🤲

Sahab And Bibi

PPP PYO DISTRICT NAUSHAHRO FEROZE HONOURABLE&RESPECTABLE DISTRICT PRESIDENT GAZANFAR ALI RAJPER  ANNOUNCE THE NEW BODY O...
07/05/2024

PPP PYO DISTRICT NAUSHAHRO FEROZE HONOURABLE&RESPECTABLE DISTRICT PRESIDENT GAZANFAR ALI RAJPER ANNOUNCE THE NEW BODY OF CITY HALANI AND ALSO GAVE THEM NOTIFICATION.
PRESIDENT
(Usama Bin Mushtaque)
General Secretry
((Ayaz Channa))
Information Secretry
((Salman Lashari))

Address

Naushahro Firoz

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP PYO City Halani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share