PSPPakistan District Naushero Feroze

PSPPakistan District Naushero Feroze Join the PSP PAKISTAN PAK SARZAMEEN PART PAKISTAN
Love Pakistan save pakistan

29/06/2022

سپریم کورٹ سندھ میں ایل جی الیکشن 2022 کے فیز 1 پر ازخود نوٹس لے۔ بس 1 مطالبہ پورا کریں جو کہ ہر پولنگ اسٹیشن سے 500 کاسٹ شدہ ووٹوں کی بائیو میٹرک تصدیق کروانا ہے۔ اور اس وقت تک دوسرے مرحلے کے انتخابات کو ملتوی کر دیا جائے۔

Rigged Election!! 2022 LB District Nausharo PSPPakistan District Naushero Feroze , Kandiaro .
28/06/2022

Rigged Election!! 2022 LB

District Nausharo PSPPakistan District Naushero Feroze , Kandiaro .

Pak SarZameen Party (National Council Member and Division President -Syed Kazim Ali Shah)  YouTube channel Zouq e Parwaz...
28/05/2020

Pak SarZameen Party (National Council Member and Division President -Syed Kazim Ali Shah) YouTube channel Zouq e Parwaz with Shehryar Bin Jafar.

Aj Zavia E Nigah main Humaray Mehman Pak Sir Zameen Party Nawab Shah Division Kai Sadar or National Council Member Hain.

26/01/2020

speech at 24th January 2020 larkana Jalsa

نو شہرو فیروز ۔ ۔   ۔ صدر پاک سر زمین پارٹی انیس احمد  قائم خانی وائس چیرمین اشفاق احمد منگی ، صدر سندھ و ممبر نیشنلُ شب...
14/01/2020

نو شہرو فیروز ۔ ۔ ۔ صدر پاک سر زمین پارٹی انیس احمد قائم خانی وائس چیرمین اشفاق احمد منگی ، صدر سندھ و ممبر نیشنلُ شبیر احمد قائم خانی فنانس سکریٹری ہمایوں عثمان کو نو شہرو فیروز میں معززین اجرک کا تحفہ پیشُ کر رہے ہیں انیس قائم خانی کار کنوں سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر انفارمیشن سکریٹری سید کلیم اللہ ، نواب شاہ ڈویژن کے صدر سید کاظم علی شاہ بھی موجود ہیں ۔

نو شہرو فیروز ۔ ۔   ۔ صدر پاک سر زمین پارٹی انیس احمد  قائم خانی وائس چیرمین اشفاق احمد منگی ، صدر سندھ و ممبر نیشنلُ شب...
14/01/2020

نو شہرو فیروز ۔ ۔ ۔ صدر پاک سر زمین پارٹی انیس احمد قائم خانی وائس چیرمین اشفاق احمد منگی ، صدر سندھ و ممبر نیشنلُ شبیر احمد قائم خانی فنانس سکریٹری ہمایوں عثمان کا نو شہرو فیروز پہنچے پر انفارمیشن سکریٹری سید کلیم اللہ ، نواب شاہ ڈویژن کے صدر سید کاضم علی شاہ نے کارکنوں کے ساتھ با ۓ پاس پر شاندار استقبال کیا ۔

06/12/2019
*مورخہ 06 دسمبر بروز جمعہ*پاک سرزمین پارٹی کے زیر اہتمام سندھ کا ثقافتی دن منایا جا رہا ہے، اس موقع پر چیئرمین سید مصطفی...
06/12/2019

*مورخہ 06 دسمبر بروز جمعہ*

پاک سرزمین پارٹی کے زیر اہتمام سندھ کا ثقافتی دن منایا جا رہا ہے، اس موقع پر چیئرمین سید مصطفیٰ کمال، صدر انیس قائمخانی اور دیگر مرکزی رہنماء بھی موجود ہے

سندھ یونائیٹیڈ پارٹی اور شاہ لطیف فائونڈیشن کی جانب سے بھٹائی آرٹس کونسل و صوفی ادبی فورم کے تعاون سے *مچ کچہری* ایریگیش...
06/12/2019

سندھ یونائیٹیڈ پارٹی اور شاہ لطیف فائونڈیشن کی جانب سے بھٹائی آرٹس کونسل و صوفی ادبی فورم کے تعاون سے *مچ کچہری* ایریگیشن مٹھرائو ڈویژن کالونی *میرپورخاص* میں منعقد کی گئی
جس کے مہمان خصوصی *شبیر احمد قائم خانی* صدر سندھ کونسل و میمبر نیشنل کونسل *پاک سرزمین پارٹی*
عبدالخالق وگن ڈی ایس پی سی آئی اے میرپورخاص اس موقعے پر میمبرز سندھ کونسل ریاست قائمخانی اختر ایوب خان اللہ دین قائمخانی ڈسٹرکٹ صدر *میرپورخاص* عدنان احمد میئو و اراکین ڈسٹرکٹ کمیئی و کارکنان عوام کی بہت بڑی تعداد بھی موجود تھی
پروگرام آرگنائزر امین مگسی پارومل پریمی میر محمد چانڈیو تھے

*پاک سر زمین پارٹی _ نواب شاہ ڈویژن* 16/11/2019۔ پاک سرزمین پارٹی ، سندھ کونسل کے انفارمیشن سیکرٹری (سید کلیم اللہ) اور ...
16/11/2019

*پاک سر زمین پارٹی _ نواب شاہ ڈویژن* 16/11/2019۔
پاک سرزمین پارٹی ، سندھ کونسل کے انفارمیشن سیکرٹری (سید کلیم اللہ) اور نواب شاہ ڈویژن کے صدر (سید کاظم علی شاہ) اور نواب شاہ ڈویژن کمیٹی ممبران کے ہمراہ ، شاہ پورچاکر کا دورہ کیا اور شاہ پورچاکر کمیٹی کا اعلان کیا۔

Address

Naushahro Firoz

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSPPakistan District Naushero Feroze posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PSPPakistan District Naushero Feroze:

Share