Socialist Amjad

Socialist Amjad Phlanthropist🫂

6sep Pakistan defence day
06/09/2026

6sep Pakistan defence day



26/07/2026

25/07/2026

صدقہ گناہ کو اس طرح بجھا دیتا ہے جیسے پانی آگ کو بجھا دیتا ہے

25/07/2026
22/07/2026

ایک قطرہ پانی، ایک پوری زندگی!

دور دراز علاقوں میں آج بھی ایسے خاندان موجود ہیں جو صاف پانی کی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔ مائیں اپنے بچوں کے لیے پانی کی تلاش میں روزانہ طویل فاصلے طے کرتی ہیں، مگر پھر بھی ضرورت پوری نہیں ہو پاتی۔

آزاد ویلفیئر فاؤنڈیشن آپ کے تعاون سے ان علاقوں میں صاف پانی پہنچانے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔

آپ کی چھوٹی سی مدد کسی پیاسے خاندان کی زندگی بدل سکتی ہے۔

آئیے، اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں اور صدقۂ جاریہ کا حصہ بنیں۔

11/03/2026

اسلام وعلیکم
انکل عید آگیی لیکن ابھی تک ہمنے کچھ نہیں لیا
کوشش کرے کے اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ ان بچوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کرے
اپکا چھوٹا سا تعاون کسی کے لئے خوشیاں لاسکتا ہے

03173708762 Watsapp



Azad welfare foundation

ثواب کی نیت سے شیئر کریں
26/01/2026

ثواب کی نیت سے شیئر کریں

“اپنے والدِ محترم مرحوم میر اللہ بخش خان عمرانی کے ایصالِ ثواب کے لیے 12 فروری بروز جمعرات گوٹھ الحاج میر اللہ بخش خان عمرانی نزد روپا پل تحصیل غفورآباد میں خیرات فی سبیلِ اللہ کا اہتمام کیا گیا ہے،۔ تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ شرکت فرما کر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کریں۔”
اور ثواب دارین حاصل کریں

Address

Nasirabad

Telephone

+923173708762

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Socialist Amjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Socialist Amjad:

Shortcuts

Share

Category