Narowal City, the land of rising sun

Narowal City, the land of rising sun This page is about city and about its culture.The place of attraction is which is

فلیکس پرنٹنگ کا بااعتماد نام 03266415966میاں حسنین
11/04/2026

فلیکس پرنٹنگ کا بااعتماد نام
03266415966
میاں حسنین

فیلڈ ورک سے اپنا باعزت روزگار کمائیں۔ نارووال،  شکرگڑھ اور ظفروال میں بھی سیلز ایگزیکٹو کی پوسٹ خالی ہے۔
15/02/2026

فیلڈ ورک سے اپنا باعزت روزگار کمائیں۔
نارووال، شکرگڑھ اور ظفروال میں بھی سیلز ایگزیکٹو کی پوسٹ خالی ہے۔

https://web.facebook.com/share/p/172Cd1Ga7u/
09/01/2026

https://web.facebook.com/share/p/172Cd1Ga7u/

مکرمی و محترم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نمائندہ تنظیم:
اہلیان #سیکشن #لاہور– #نارووال ریلوے

معاونین:
سماجی حلقے
مقامی عمائدین

مؤدبانہ گزارش ہے کہ آئندہ چند روز میں لاہور سے براستہ نارووال و #سیالکوٹ تا #راولپنڈی ایک نئی ٹرین کے چلنے کے امکانات ہیں، جو اس خطے کے عوام کے لیے نہایت اہم اور مفید ثابت ہو سکتی ہے۔

ہماری پُرزور درخواست ہے کہ مذکورہ ٹرین کے افتتاح سے قبل لاہور تا #سیالکوٹ #ریلوے #ٹریک کی اپ #گریڈیشن، مرمت اور حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے، تاکہ یہ ٹرین محفوظ، بروقت اور کامیابی کے ساتھ چل سکے اور عوام کا اعتماد بحال ہو۔

امید ہے کہ ہماری اس اجتماعی درخواست پر ہمدردانہ غور فرمایا جائے گا۔

جزاکم اللہ خیراً

والسلام

اہلیان سیکشن لاہور–نارووال ریلوے سیکشن کے مسافر
#ماڈلائزیشن


السلام و علیکمآلحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے  ایک ٹریول ایجنسی SDI VISA TRAVEL &TOURکے نام  آغاز کیا ہے جس میں مجھے آپکی ...
29/08/2025

السلام و علیکم
آلحمدللہ اللہ کے فضل و کرم سے ایک ٹریول ایجنسی SDI VISA TRAVEL &TOURکے نام آغاز کیا ہے جس میں مجھے آپکی دعایں اور تعاون درکار ہے۔۔ ہماری سروسز میں عمرہ پیکیج ، حج پیکیج، ایر لاینز ٹکٹس ، ڈومیسٹک وانٹرنیشنل ٹورز، ویزہ پراسس شامل ہے۔۔۔براہ کرم ہماری سروسز حاصل کرکے ہمیں شکریہ کا موقع دیں
ہمارے آفس کی لوکیشن office #1 2nd floor 14 A civic Center moon market Faisal town
جزاک اللہ خیر

08/06/2025

Pakistani qaom ka haal...

بجلی. گیس کنکشن منقطع کرنیکے نوٹس آنا شروع ہوگئے ۔ اس کے ساتھ سمیں اور موبائل بھی بلاک کر دئیے جائیں گے ۔ جس نے نوٹس پر ...
08/12/2023

بجلی. گیس کنکشن منقطع کرنیکے نوٹس آنا شروع ہوگئے ۔ اس کے ساتھ سمیں اور موبائل بھی بلاک کر دئیے جائیں گے ۔ جس نے نوٹس پر گوشوارے جمع نہ کرائے 22 دسمبر 2023 کے بعد انکے خلاف اس کاروائی کا آغاز ہو گا..

پاکستان کی ایجادات میں ایک اور اضافہ۔ ترقی کا سفر جاری
10/11/2023

پاکستان کی ایجادات میں ایک اور اضافہ۔ ترقی کا سفر جاری

گھر کے مزیدار کھانے صحت اور سہولت ساتھ ساتھ
04/11/2023

گھر کے مزیدار کھانے صحت اور سہولت ساتھ ساتھ

نوجوان نسل کو دین کی طرف راغب کرنے کی بہت اچھی کوشش ہے۔ اس پوسٹ کو پھیلائیں۔ شکریہ
25/09/2023

نوجوان نسل کو دین کی طرف راغب کرنے کی بہت اچھی کوشش ہے۔ اس پوسٹ کو پھیلائیں۔ شکریہ

Address

Narowal
51600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narowal City, the land of rising sun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share