05/09/2026
ڈی پی او نارووال کا علاقہ تھانہ صدر شکرگڑھ موضع سکھو چک میں بچی پر تشدد کی وائرل ویڈیو پر نوٹس،واقعہ میں ملوث ملزم کیخلاف تھانہ صدر شکرگڑھ میں مقدمہ درج،پولیس تھانہ صدر شکرگڑھ کا بھر پور ایکشن،واقعہ میں ملوث ملزم فوری گرفتار،پابند سلاسل۔