Punjab Police Narowal

Punjab Police Narowal Punjab Police works in Narowal.

الرٹایسے تمام افراد جو پنجاب پولیس میں بھرتی کے خواہشمند ھیں آئی جی صاحب کی طرف سے اس جاری ھونے والے آرڈر کے تحت اگر ان ...
25/01/2025

الرٹ
ایسے تمام افراد جو پنجاب پولیس میں بھرتی کے خواہشمند ھیں آئی جی صاحب کی طرف سے اس جاری ھونے والے آرڈر کے تحت اگر ان پر عام نوعیت کے مقدمات درج ھیں۔اور مقدمات میں عدالتوں کی طرف سے فیصلہ ھوچکا ھے۔اور کریمنل ریکارڈ کریکٹر سرٹیفکیٹ میں شو ھوتا ھو۔وہ اپنی درخواست آر۔پی او دفتر پیش ھوکر کلیئر کرا سکتے ھیں۔

15/12/2023


03/12/2023

پنجاب پولیس کے کانسٹیبلز کیلئے بڑی خوشخبری

اگلے ڈیڑھ ماہ میں پنجاب پولیس کے 2640 کانسٹیبلز کو اگلے رینک پر پروموٹ کر دیا جائے گا، آئی جی پنجاب

پاسبان منصوبے کی منظوری کے بعد مزید 600 کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقیاں دی جائیں گی، آئی جی پنجاب

آرگنائزڈ کرائم یونٹ سیالکوٹ میں تعینات ڈی ایس پی محمود الحسن رانا کی ہونہار بیٹی ڈاکٹر عائش محمود نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل ی...
03/12/2023

آرگنائزڈ کرائم یونٹ سیالکوٹ میں تعینات ڈی ایس پی محمود الحسن رانا کی ہونہار بیٹی ڈاکٹر عائش محمود نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے گریجوایشن مکمل کر لی۔
پولیس افسر کی بیٹی کی اس کامیابی پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے مبارکباد اور حوصلہ افزائی۔

21/06/2023
Receiving Cash Award (50000+) from DPO Narowal Sayed Ali Akbar ShahThank you ⚘⚘Dpo Narowal⚘⚘
21/07/2021

Receiving Cash Award (50000+) from DPO Narowal Sayed Ali Akbar Shah
Thank you ⚘⚘Dpo Narowal⚘⚘

14/06/2021

وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹریفک پولیس اہلکار قیصر شکیل کی حوصلہ افزائی. وزیرِ اعظم عمران خان نے ہیڈ کانسٹیبل قیصر شکیل کو دورانِ ڈیوٹی زخمی ہونے کے باوجود اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرنے پر انہیں وزیرِ اعظم ہاؤس بلا کر حوصلہ افزائی کی اور شاباش دی۔ قیصر شکیل 9 جون کو زخمی ہوئے اور دو دن کے میڈیکل ریسٹ کے بعد 11 جون کو دوبارہ ڈیوٹی پر واپس آگئے تھے. فرض شناسی کی اس عمدہ مثال پر وزیرِ اعظم کا مذکورہ اہلکار کو انعام دینے کا بھی اعلان قیصر شکیل کی فرض شناسی دیگر سرکاری اہلکاروں کے لئے بھی قابل تقلید مثال ہے : وزیرِ اعظم

Address

Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Police Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Police Narowal:

Share