Social Media Team PMLN City Narowal

Social Media Team PMLN City Narowal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social Media Team PMLN City Narowal, Political Party, Narowal.

Bundle Of Thanks mY Leader Pro Ahsan Iqbal SHB....:) 👍❤
09/08/2026

Bundle Of Thanks mY Leader Pro Ahsan Iqbal SHB....:) 👍❤

03/08/2026

سنتا جا اور شرماتا جا۔۔۔:) 😃

02/08/2026

اک واری فیر شیر 🦁 ✌

30/07/2026

آج کل کشمیر الیکشن کا زور و شور ہے ۔
آزاد جموں و کشمیر کے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم سیاسی اجلاس منعقد ہوا ۔ سب سے پہلے ہم نارووال محلہ عباس نگر کے رہائشی باشعور ، ، اور کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
اجلاس میں خطے کی موجودہ سیاسی صورتِ حال ، انتخابی اتحاد ، اور انتخابی حکمتِ عملی پر تفصیلی غور و فکر کیا گیا ۔ پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نارووال کے صدر کی آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے پیشِ نظر اہم سیاسی خاندان اور بااثر شخصیات پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نارووال کے سینئر نائب صدر کی رہائش گاہ پر پیر صاحب کی موجودگی میں ایک اہم ملاقات ۔ اجلاس کے دوران بااثر اور روایت پسند ریاستی خاندان سے ملاقاتوں اور روابط کو حتمی شکل دینے پر بات چیت کی گئی . تاکہ خطے میں عوامی حمایت کو مزید مستحکم کیا جا سکے اور مشترکہ سیاسی اہداف کے حصول کے لیے مثبت پیش رفت ممکن ہو سکے ۔ ریاستی فیملی کا سیاسی قائدین کے ساتھ جاری رابطہ مہم کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ ۔

اب ریاستی انتخابات میں ریاستی برادری کی ذمہ داری ہے کہ شیر پر مہر لگا کر امن ، تعلیم ، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو مزید آگے بڑھائے ، اور ان نوسربازوں اور عوام کو دھوکہ دینے والوں سے ہمیشہ کے لیے جان چھڑوائے ۔

عوام کا ووٹ ترقی ، خدمت اور کارکردگی کے حق میں ہوگا نہ کہ نفرت ، جھوٹ اور انتشار کی سیاست کے حق میں ۔





🏆 وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کا ملکی ترقیاتی تاریخ میں منفرد اعزاز,  ان کی زیر نگرانی تیار کیے گئے وفاقی ...
13/06/2026

🏆 وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کا ملکی ترقیاتی تاریخ میں منفرد اعزاز, ان کی زیر نگرانی تیار کیے گئے وفاقی ترقیاتی بجٹوں کی تعداد 11 تک پہنچ گئی۔

✅ پروفیسر احسن اقبال نے پہلی مرتبہ مالی سال 1997-98 اور 1998-99 کے وفاقی ترقیاتی بجٹوں کی تیاری میں کلیدی کردار ادا کیا، جن کے دوران پاکستان کا ترقیاتی روڈ میپ "وژن 2010" متعارف کرایا گیا۔

✅ انہوں نے مالی سال 2013-14 سے 2017-18 تک مسلسل پانچ وفاقی ترقیاتی پروگراموں کی تیاری اور منظوری کے عمل کی سربراہی کی۔

✅ اسی دور میں پاکستان کے طویل المدتی ترقیاتی وژن "وژن 2025" اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) جیسے تاریخی منصوبے قومی ترقیاتی ایجنڈے کا حصہ بنے۔

✅ موجودہ دورِ حکومت میں بھی پروفیسر احسن اقبال نے مالی سال 2023-24، 2024-25، 2025-26 اور 2026-27 کے وفاقی ترقیاتی بجٹ مرتب کیے۔

اس طرح ان کی زیر نگرانی تیار کیے گئے وفاقی ترقیاتی بجٹوں کی مجموعی تعداد 11 ہو گئی، جو ملکی منصوبہ بندی اور ترقیاتی انتظام میں ایک منفرد ریکارڈ ہے۔

ان تمام ادوار میں انفراسٹرکچر، توانائی، تعلیم، اعلیٰ تعلیم، مواصلات، علاقائی رابطہ کاری، ڈیجیٹل ترقی اور انسانی وسائل کے فروغ سے متعلق منصوبوں کو خصوصی ترجیح دی گئی۔

یہ ترقیاتی بجٹ پاکستان کے طویل المدتی معاشی استحکام، قومی مسابقت اور پائیدار ترقی کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔

پڑھتے جاؤ آگے بڑھتے جاؤ!یو ای ٹی سب کیمپس نارووال کو اپ گریڈ کر کے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجي نارووال بنانے ک...
11/05/2026

پڑھتے جاؤ آگے بڑھتے جاؤ!
یو ای ٹی سب کیمپس نارووال کو اپ گریڈ کر کے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجي نارووال بنانے کی منظوری۔

08/05/2026

آج ہم اہلیانِ محلہ نقشبند آباد کی طرف سے رانا عبدالحفیظ ، نصیر احمد انصاری ، محمد نعیم ، سخاوت علی ، میاں امجد صاحب ، اعظم سلطانی صاحب ، علامہ عبدالغفار سلطانی صاحب ، علامہ مسعود احمد نقشبندی ، خلیل مغل ، حاجی غلام حیدر ، یاسین صاحب ، رضوان انصاری ، زکریا انصاری ، ماسٹر سلطان ، شاہد محمود ، فیصل بٹ ، جعفر علی غلام نبی انصاری صدا بہار کونسلر وارڈ نمبر 3 سنئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نارووال کی خصوصی کاوش پر علاقہ کی صفائی ستھرائی کروانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

21/04/2026

وزیر اعلیٰ مریم نواز صاحبہ کی میڈیا کواڈینیٹر ، سنئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع نارووال حاجی امانت علی انصاری صاحب کی صاحبزادی ڈاکٹر رخسار انصاری کی شادی کے موقع پر وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ جناب احسن اقبال صاحب اور چیرمین پنجاب بیت المال خواجہ محمد وسیم بٹ صاحب کی خصوصی شرکت ۔

17/02/2026

*🚨ڈھاکا میں احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر عوام کا والہانہ محبت کا اظہار*

ڈھاکا: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کے دورہ بنگلادیش کے دوران ان کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر شہریوں، خصوصاً نوجوانوں کی جانب سے محبت اور گرمجوشی کے اظہار کیا گیا۔

وزارتِ منصوبہ بندی و ترقی کی جانب سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب نوجوانوں نے احسن اقبال کی گاڑی پر لگا پاکستانی پرچم دیکھا تو انہوں نے بے ساختہ محبت اور خیرسگالی کا اظہار کیا۔

وزارت منصوبہ بندی کے بیان کے مطابق نوجوانوں کے چہروں پر خوشی، جوش اور امید نمایاں تھی، اس جذبہ دوستی نے اس امر کو اجاگر کیا کہ پاکستان اور بنگلادیش کے تعلقات کا مستقبل نئی نسل کی امیدوں، خوابوں اور امنگوں سے وابستہ ہے۔

Address

Narowal
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media Team PMLN City Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share