Always MPA Khawaja Waseem Butt PP-57 Narowal

Always MPA Khawaja Waseem Butt PP-57 Narowal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Always MPA Khawaja Waseem Butt PP-57 Narowal, Political Party, Narowal.

06/05/2025

نارووال پیس ڈائیلاگ کا آغاز

08/03/2025

۔۔شکریہ الکریم فیملی بدو ملی ۔۔
چائلڈ ہوم کے بچوں کے لیے کمپیوٹر لیب کا تحفہ دینے پر

08/03/2025

بیت المال کی طرف سے خواجہ وسیم بٹ صاحب کاروبار کے لیے چیک تقسیم کرتے ہوۓ۔

23/02/2025

آج خواجہ وسیم بٹ صاحب ایم پی اے نارووال امین بیت المال پنجاب تقریب تقسیم مینارٹی کارڈ میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
Khawaja Waseem Butt Maryam Nawaz Sharif And PML(N)Dil Nawaz AwanCallNobar 03440478418

17/02/2025

خواجہ محمد وسیم بٹ ضلع نارووال کے ایک تجربہ کار سیاستدان ہیں، جنہوں نے مقامی سیاست سے لے کر صوبائی سطح تک مختلف عہدوں پر خدمات انجام دی ہیں۔ عوامی خدمت اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے وہ علاقے میں ایک نمایاں شناخت رکھتے ہیں۔ وہ 17 اپریل 1969 کو نارووال میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز میونسپل کمیٹی نارووال کے کونسلر کے طور پر کیا۔ عوامی مقبولیت اور قائدانہ صلاحیتوں کی وجہ سے وہ بعد ازاں چیئرمین منتخب ہوئے اور شہری ترقی کے کئی اہم منصوبے مکمل کروائے۔ ان کی عوامی خدمت کے اعتراف میں انہیں دو مرتبہ تحصیل ناظم نارووال منتخب کیا گیا، جہاں انہوں نے شہری سہولیات اور بنیادی ڈھانچے میں نمایاں بہتری لانے میں کردار ادا کیا۔2013 کے عام انتخابات میں وہ پہلی بار پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور قانون سازی کے کئی اہم امور میں حصہ لیا۔ 2017 سے 2018 تک وہ پارلیمانی سیکرٹری برائے کوآپریٹوز کے عہدے پر فائز رہے، جہاں انہوں نے کوآپریٹو سوسائٹیز کے معاملات کو بہتر کرنے اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کو فروغ دینے میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ 2018 کے انتخابات میں وہ دوبارہ پی پی-50 (نارووال-V) سے منتخب ہوئے اور اسمبلی میں منصوبہ بندی و ترقیات، ریونیو، ریلیف اور کنسولیڈیشن کی کمیٹیوں کے رکن کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے۔ ان کی سیاسی بصیرت اور عوامی فلاح کے اقدامات کی وجہ سے انہیں اپنے حلقے کے عوام کی بھرپور حمایت حاصل رہی۔ستمبر 2024 میں انہیں پنجاب بیت المال کا چیئرمین مقرر کیا گیا، جہاں وہ مستحق افراد کو مالی امداد فراہم کرنے، بیواؤں اور یتیموں کی کفالت کرنے، اور غریب طلبہ کے لیے تعلیمی وظائف جیسے فلاحی منصوبوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ وہ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے کنوینئر کی حیثیت سے بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں، جہاں وہ ضلعی ترقیاتی منصوبوں پر نظر رکھتے ہیں اور ان کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ان کی سیاست کا بنیادی محور عوامی خدمت اور علاقے کی ترقی ہے۔ انہوں نے ہمیشہ عام شہریوں کے مسائل کے حل کو اپنی ترجیح بنایا اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کام کیا۔ ان کے ترقیاتی منصوبوں میں سڑکوں، صحت کے مراکز، تعلیمی اداروں اور فلاحی اسکیموں کا قیام شامل ہے۔ان کی مسلسل کامیابیاں اور عوامی خدمت کے جذبے نے انہیں نہ صرف نارووال بلکہ پنجاب کی سیاست میں بھی ایک اہم مقام دلایا ہے۔

17/02/2025
16/02/2025

صدا بہار ایم پی اے آمین بیت المال پنجاب خواجہ وسیم بٹ پُرجوش انداز میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف آمد کے موقع پر والہانہ استقبال حوالے سے بھرپور تیاریاں

خواجہ محمد وسیم بٹ چیئرمین امین بیت المال پنجاب صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان صوبائی وزیر قانون اور سی این ڈبلیو م...
16/02/2025

خواجہ محمد وسیم بٹ چیئرمین امین بیت المال پنجاب صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان صوبائی وزیر قانون اور سی این ڈبلیو ملک صہیب احمد برتھ صوبائی وزیر خوراک اینڈ ہاؤسنگ جناب بلال یاسین اور کمشنر گجرانوالہ ڈی پی او نارووال ڈی سی نارووال حسن رضا وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی نارووال امد پر میٹنگ اور جلسہ گاہ کا دورہ کیا

Address

Narowal
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Always MPA Khawaja Waseem Butt PP-57 Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share