Deputy Commissioner Narowal

Deputy Commissioner Narowal Government Organization

06/09/2026
6 ستمبر یوم دفاع وطن کی مناسبت سے گورنمنٹ ہائی سکول نارووال میں تقریب کا انعقاد۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احس...
06/09/2026

6 ستمبر یوم دفاع وطن کی مناسبت سے گورنمنٹ ہائی سکول نارووال میں تقریب کا انعقاد۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال چودھری نے چئیرمین بیت المال پنجاب خواجہ محمد وسیم اور ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کے ہمراہ پروگرام ہذا میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔طلباء کی جانب سے دفاع وطن کے شہداء کی قربانیاں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے حوالے سے ٹیبلوز اور ملی نغمے پیش کیے گئے۔

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان اپنے دفتر میں آنے والے سائلین سے براہِ راست ملاقات کرکے ان کے مسائل سن رہے ہیں، عوامی شک...
02/09/2026

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان اپنے دفتر میں آنے والے سائلین سے براہِ راست ملاقات کرکے ان کے مسائل سن رہے ہیں، عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے موقع پر احکامات جاری کر رہے ہیں اور شہریوں کو ہر ممکن ریلیف کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔

ایم ڈی ستھرا پنجاب غلام سرور کا تحصیل ظفروال کا دورہ مختلف مقامات پر ستھرا پنجاب کی ٹیموں کی حاضری مشینری کی موجودگی اور...
27/08/2026

ایم ڈی ستھرا پنجاب غلام سرور کا تحصیل ظفروال کا دورہ مختلف مقامات پر ستھرا پنجاب کی ٹیموں کی حاضری مشینری کی موجودگی اور صفائی آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

کمشنر گوجرانوالہ محمد علی کی زیرِ صدارت ویڈیو لنک اجلاس، ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ اجلاس میں ...
27/08/2026

کمشنر گوجرانوالہ محمد علی کی زیرِ صدارت ویڈیو لنک اجلاس، ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت۔ سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم اور آگ بجھانے کے آلات کی تنصیب و فعالیت یقینی بنانے کے لیے متعلقہ محکموں کو ٹاسک سونپ دیے گئے۔

Address

District Complex, Narowal-Shakargarh Road, Narowal
Narowal
NWL-01-723

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92542920027

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner Narowal:

Shortcuts

Share