District council Narowal

District council Narowal We serve for cleanliness, safe drinking water, solid waste management etc

14/08/2025

جشن آزادی کے موقع پر میوزیکل نائٹ اور آتش بازی کا پروگرام فیض احمد فیض پارک میں منعقد ہوا

14/08/2025

جشن آزادی کےموقع پر خوبصورت آتش بازی کا مظاہرہ

ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا کے احکامات کی روشنی میں چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل نارووال نے قلعہ احمد آباد میں خوبصورت اور ...
31/05/2025

ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا کے احکامات کی روشنی میں چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل نارووال نے قلعہ احمد آباد میں خوبصورت اور منظم ریڑھی بازار کا انعقاد کر دیاDeputy Commissioner NarowalCommissioner Gujranwala, Division, Gujranwala

ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا کی ہدایات کی روشنی میں چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل نارووال نے سخت گرمی سے محفوظ رہنے کی بابت ا...
30/05/2025

ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا کی ہدایات کی روشنی میں چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل نارووال نے سخت گرمی سے محفوظ رہنے کی بابت احمد آباد اور بدوملہی میں ٹھنڈے مشروبات کی سبیلوں کا انتظام کروا دیا نیز ضلع کے مختلف روڈز پر سخت گرمی سے محفوظ رہنے کی ہدایات کی بابت عوام الناس کی آگاہی کے لیے سٹیمر اور بورڈز بھی تنصیب کروا دیے

گرمی کے موسم میں احتیاط کریں
20/05/2025

گرمی کے موسم میں احتیاط کریں

ڈپٹی کمشنر نارووال کی ہدایات کی روشنی میں قصبہ کنجروڑ و گاؤں میانوالی میں ضلع کونسل نارووال اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ شکرگڑھ ...
05/05/2025

ڈپٹی کمشنر نارووال کی ہدایات کی روشنی میں قصبہ کنجروڑ و گاؤں میانوالی میں ضلع کونسل نارووال اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ شکرگڑھ کی ناجائز تجاوز کنندگان کے خلاف مشترکہ کاروائی

15/03/2025
چیف آفیسر ضلع کونسل نارووال نے قصبہ بدوملہی کے بازار کا وزٹ کیا دوکانات کے ایک جیسے بورڈز اور پینٹ کے سلسلہ میں انجمن تا...
27/02/2025

چیف آفیسر ضلع کونسل نارووال نے قصبہ بدوملہی کے بازار کا وزٹ کیا
دوکانات کے ایک جیسے بورڈز اور پینٹ کے سلسلہ میں انجمن تاجران سے میٹنگ کرتے ہوئے ہدایات جاری کیں

بدو ملہی میں سیوریج کی بند لائن کو کھولنے کے لیے ڈسٹرکٹ کونسل نارووال کی اربن کونسل کا سٹاف رات کے 1:00بجےمحنت سے کام کر...
23/10/2024

بدو ملہی میں سیوریج کی بند لائن کو کھولنے کے لیے ڈسٹرکٹ کونسل نارووال کی اربن کونسل کا سٹاف رات کے 1:00بجےمحنت سے کام کرتے ہوئے- انشا اللہ جلد عوام کو ریلیف ملے گا

19/09/2024

Chief Secretary PunjabCommissioner Gujranwala, Division, GujranwalaDeputy Commissioner Narowal Govt of PunjabPunjab Local Government & Community Development Department Friends

ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا کی ہدایت پر قصبہ تلونڈی بھنڈراں میں تجاوز کنندگان کے خلاف آپریشن زیرسرپرستی اسسٹنٹ کمشنر ...
18/09/2024

ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا کی ہدایت پر قصبہ تلونڈی بھنڈراں میں تجاوز کنندگان کے خلاف آپریشن
زیرسرپرستی اسسٹنٹ کمشنر نارووال چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل نارووال اور تحصیلدار نارووال نے تجاوز کنندگان کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے چھپر، تھڑے، سائن بورڈ اور دیگر سامان کو اٹھوا کر روڈ کو واگزار کروایا۔ اہلیان قصبہ نے ایڈمنسٹریشن کے اس احسن اقدام کو سراہتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اور انکی ٹیم کا شکریہ ادا کیا
Deputy Commissioner Narowal
Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala
Local Government and Community Development South Punjab
Chief Secretary Punjab

Address

District Complex Narowal
Narowal

Telephone

+92542538213

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District council Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share