𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐰𝐥

  • Home
  • Pakistan
  • Narowal
  • 𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐰𝐥

𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐰𝐥 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐰𝐥, Political organisation, Narowal.

PTI Narowal Zafarwal shkargarh
unofficial
اس پیج کا کسی سیاستدان سے تعلق نہی یہ پاکستان تحریک انصاف کی محبت میں بنایا گیا ہے اس پر کی گئی پوسٹ ایڈمن کی زاتی رائے ہو سکتی ہیں یا کاپی کی ہوئی پوسٹ لگائی جاتی ہیں۔

پرسوں 12 فوجیوں کی لاشوں کو گدھوں پر لاد کر نہچے اتارا گیا۔کرم میں 44  لوگ دہشتگردی کی بھینت چڑھ گئے۔۔دیر میں 8 فوجی گول...
23/11/2024

پرسوں 12 فوجیوں کی لاشوں کو گدھوں پر لاد کر نہچے اتارا گیا۔
کرم میں 44 لوگ دہشتگردی کی بھینت چڑھ گئے۔۔
دیر میں 8 فوجی گولی کا نشانہ بن گئے۔

یہ ایک ہفتے کی تین خبریں اس مکھ منتری کے نزدیک خوشخبری ہیں؟؟💔_

23/11/2024

احسن اقبال کی آشر باد سے ہونے والی فسطائیت

22/11/2024

روپوچک ھاؤس ظفروال ۔
Ch Awais Qasim Khan
PP 54 Zafarwal ۔
fans PTI Punjab Pti Zafarwal Isf Ali Usman Zafarwal چوہدری صدیق بھٹلی گروپ

‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!🗓 24 نومبر 2024📍 اسلام آباد
22/11/2024

‏ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے کھڑی ہوتی ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

یہ سب احسن اقبال کی آشرباد سے ہو رہا ہے دو دن پہلے یاسر ملہی شہید ہوا اب یہ ارسلان حفیظ کے پیچھے ہے۔کبھی تو تمہارا اقتدا...
22/11/2024

یہ سب احسن اقبال کی آشرباد سے ہو رہا ہے
دو دن پہلے یاسر ملہی شہید ہوا اب یہ ارسلان حفیظ کے پیچھے ہے۔
کبھی تو تمہارا اقتدار جائے گا۔

19/09/2024

علی امین گنڈا پور کا لاہور جلسہ کے حوالے سے پیغام

19/09/2024

ڈاکٹر طاہر علی جاوید کا 21 ستمبر لاہور جلسے کے حوالے سے پیغام

19/09/2024

ڈاکٹر طاہرعلی جاوید ایم این اے71کا لاہور جلسہ کے حوالہ سے پیغام

13/08/2024

سن لو احسن اقبال کی دو نمبریاں۔
کیا یہ بھی خان پر الزام دے گا

یہ ہے ترقی۔پی پی 54 کے سابق مسلم ن کے ٹکٹ ہولڈر نے بھی  سرکاری سیکورٹی  رکھ لی ۔عوام کی حفاظت ہو نا ہو اپنی حفاظت ضروری ...
12/08/2024

یہ ہے ترقی۔
پی پی 54 کے سابق مسلم ن کے ٹکٹ ہولڈر نے بھی سرکاری سیکورٹی رکھ لی ۔عوام کی حفاظت ہو نا ہو اپنی حفاظت ضروری سمجھی وہ بھی سرکار کے پیسوں سے۔
امن تعلیم اور ترقی😡

کیا اپ جانتے ہیں کہ گزشتہ روز اس نام نہاد صحافی   #کامران  علی خان شیروانی کا انتقال ہو گیا تھا اج  دس بجے جنازہ تھا۔کچھ...
11/08/2024

کیا اپ جانتے ہیں کہ گزشتہ روز اس نام نہاد صحافی #کامران علی خان شیروانی کا انتقال ہو گیا تھا اج دس بجے جنازہ تھا۔
کچھ لوگ بغض میں اتنے اگے نکل جاتے ہیں کہ اپنی موت کو بھی بھول جاتے ہیں

Address

Narowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐖𝐢𝐧𝐠 𝐍𝐰𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share