JI Youth Narowal

JI Youth Narowal The Largest Youth Organization of Pakistan, Shaping Progressive and Prosperous Pakistan

21/07/2023

برادر عرفان شمس(سوشل میڈیا سیکٹری جماعت اسلامی یوتھ ضلع نارووال) کے والد محترم قضائے الہیٰ سے انتقال فرما گئے ہیں انکی نماز جنازہ آج 21 جولائی سہ پہر 3 بجے سید و داتا نزد ظفروال میں ادا کی جائے۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین

ذوالقرنین وائیں(صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع نارووال) نے برادر چودھری راحت علی گجر(سینئیر نائب صدر ضلع نارووال)،برادر چودھر...
18/07/2023

ذوالقرنین وائیں(صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع نارووال) نے برادر چودھری راحت علی گجر(سینئیر نائب صدر ضلع نارووال)،برادر چودھری سرمد یعقوب(صدر JI یوتھ پی پی 47)،برادر بلال انصاری(ڈپٹی سیکٹری ضلع نارووال),برادر احمد راجپوت(میڈیا سیکٹری ضلع نارووال) و دیگر کے ہمراہ یوتھ لیڈرز کنونشن وسطی پنجاب منصورہ لاہور میں شرکت کی

سرمد یعقوب چوہدری (صدر جے آئی یوتھ پی پی47) طلعت رشید چودھری(امیر جماعت اسلامی، ضلع نارووال) کو فریضۂ حج کی اداںٔیگی کے ...
18/07/2023

سرمد یعقوب چوہدری (صدر جے آئی یوتھ پی پی47) طلعت رشید چودھری(امیر جماعت اسلامی، ضلع نارووال) کو فریضۂ حج کی اداںٔیگی کے بعد مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔

17/07/2023

چودھری سرمد یعقوب گجر(صدر جماعت اسلامی یوتھ پی پی 47) یوتھ لیڈر شپ کنونشن وسطی پنجاب منصورہ لاہور میں نعت رسول مقبول(ص❤️) پڑھتے ہوئے۔

یوتھ لیڈرز کنونشن
13/07/2023

یوتھ لیڈرز کنونشن

شکرگڑھ: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف جماعت اسلامی شکرگڑھ، جے آئی یوتھ شکرگڑھ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ۔۔۔
08/07/2023

شکرگڑھ: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف جماعت اسلامی شکرگڑھ، جے آئی یوتھ شکرگڑھ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ۔۔۔

07/07/2023

ذوالقرنین وائیں(صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع نارووال) سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف JI یوتھ بدوملہی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے میں گفتگو کر رہے ہیں

جماعت اسلامی یوتھ بدوملہی کے زیر اہتمام سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ ذوالقرنین وائیں(صدر جماع...
07/07/2023

جماعت اسلامی یوتھ بدوملہی کے زیر اہتمام سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ ذوالقرنین وائیں(صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع نارووال) کی برادر احمد راجپوت(ضلعی میڈیا سیکٹری) کے ہمراہ شرکت۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق کی اپیل پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلم ممالک میں مشترکہ طور پر کل بروز جمعۃ ...
07/07/2023

امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق کی اپیل پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلم ممالک میں مشترکہ طور پر کل بروز جمعۃ المبارک یوم مذمت
منایا جائے گا۔ جے آئی یوتھ ملک گیر اس احتجاج کا حصہ ہوگی۔
رسل خان بابر مرکزی صدر
جماعت اسلامی یوتھ پاکستان

Address

Eid Gah Road
Narowal
51600

Telephone

+923173252674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share