غریبوں کا احساس

غریبوں کا احساس Apniiii Andeari Qabar me Roshniii ki tayriiii Khud kroo....
Yaha Zinda INSAN se koi WAFA nhi krta...
To.. Meetiii k dhear k liya (dua) kn kare ga

�وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء�
اور وہ جسے چاہے عزّت دے اور جسے چاہے زلّت دے�

17/06/2025
جنگیں آسان نہیں ہوتی لیکن وطن سے محبت کا جذبہ اور ایمان انسان کو طاقت دیتا ہے آج تقریبا 8 دن بعد پاؤں سے جوتے اتارے ہیں ...
12/05/2025

جنگیں آسان نہیں ہوتی لیکن وطن سے محبت کا جذبہ اور ایمان انسان کو طاقت دیتا ہے آج تقریبا 8 دن بعد پاؤں سے جوتے اتارے ہیں دن رات پہن کر یہ ہال ہو گیا ہے ( ایک فوجی جوان کی پوسٹ ) ❤️ 🇵🇰

پاکستان ائیر فورس کے شہزادے بحفاظت پاکستان پہنچ گئے الحمدللہ .
10/05/2025

پاکستان ائیر فورس کے شہزادے بحفاظت پاکستان پہنچ گئے الحمدللہ .

پاکستان پائلٹوں نے انڈیا پر حملہ کرنے سے پہلے ڈیتھ وارنٹ پر سائن کیے،اللہ کی مدد سے ہمارے تمام پائلٹ انڈیا پر حملہ کر کے...
10/05/2025

پاکستان پائلٹوں نے انڈیا پر حملہ کرنے سے پہلے ڈیتھ وارنٹ پر سائن کیے،
اللہ کی مدد سے ہمارے تمام پائلٹ انڈیا پر حملہ کر کے واپس لوٹ آئے ہیں، الحمد اللہ

Man of the Match ‼️
07/05/2025

Man of the Match ‼️

یہ ہیں وہ شہزادے جنہوں نے رات دشمن کو دھول چٹا دی۔پاکستان ائیر فورس کے شاہینو!!!! شیرو!!!!! چھا گئے ہو!!! نبیﷺ  کے جان ن...
07/05/2025

یہ ہیں وہ شہزادے جنہوں نے رات دشمن کو دھول چٹا دی۔
پاکستان ائیر فورس کے شاہینو!!!! شیرو!!!!! چھا گئے ہو!!! نبیﷺ کے جان نثارو!!! علی کی تلوارو!!! حسین کی دعاؤ!!!! زندہ باد!!

پاکستان زندہ باد!
اللّٰہ سب کو اپنی امان میں رکھے

07/05/2025

یہ پاک فوج کو پاک کرکٹ ٹیم سمجھ رہے تھے
طبعیت صاف ہوگئی!
پاکستان زندہ باد
💪

Address

Narowal

Telephone

+923051625564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غریبوں کا احساس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category