03/03/2021
جنگلی حیات کا تحفظ، وقت کی اہم ضرورت ہے۔
3 مارچ جنگلی حیات کا عالمی دن 🌏
عالمی یوم جنگلی حیات ہر سال اقوام متحدہ کے زیر اہتمام 3 مارچ کو منایا جاتا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں جنگلی حیات کی نسل و افزائش، اس کے ماحولیات پر اثرات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔