PMLN sporter

PMLN sporter PMLN Narang MANDI

شہزادہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں بس انسانیت سے دلوں پہ راج کرتا ہوں                                        ...
15/03/2024

شہزادہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں
بس انسانیت سے دلوں پہ راج کرتا ہوں















fans

13/03/2024

‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی وزیر عطاء اللّٰہ تارڑ اور رانا تنویر حسین کا آبپارہ مارکیٹ، جی سکس میں قائم یوٹیلٹی سٹور کا اچانک دورہ

وفاقی وزرا نے حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں عوام کو دی جانے والی سبسڈی کے تحت فراہم کردہ اشیاءکی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا

وفاقی وزرا نے یوٹیلٹی سٹورز پر موجود شہریوں سے مختلف سوالات بھی کئے

حکومت غریب عوام کو رمضان المبارک میں ریلیف کی فراہمی کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے، عطاءاللّٰہ تارڑ

حکومت نے رمضان پیکیج کا اعلان کیا جس کے تحت غریب عوام کو مختلف اشیائے خوردونوش پر سبسڈی دی جا رہی ہے، عطاءاللّٰہ تارڑ

آٹا، گھی، چینی سمیت دیگر اشیاءپر حکومت کی جانب سے خصوصی رعایت دی گئی ہے، عطاءاللّٰہ تارڑ

رمضان ریلیف پیکیج 2024 کے تحت یوٹیلٹی سٹورز پر صارفین کو خصوصی رعایت دی جا رہی ہے، رانا تنویر حسین

حکومت رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، رانا تنویر حسین

یوٹیلٹی سٹورز پر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مارکیٹ سے کم ہیں، حکومت ان قیمتوں کو برقرار رکھنے کے لئے پرعزم ہے، رانا تنویر حسین

وفاقی وزرا نے یوٹیلٹی سٹورز پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستفید ہونے والے افراد کو حکومت کی جانب سے فراہم کردہ خصوصی سبسڈی کے تحت اشیاءکی فراہمی کا بھی جائزہ لیا

صارفین نے وفاقی وزراءسے کاﺅنٹرز میں اضافہ کرنے کی درخواست کی

وفاقی وزراءنے یوٹیلٹی سٹورز پر کاﺅنٹرز کی تعداد بڑھانے اور عوام کو اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی

13/03/2024

ہمدرد اور عوام دوست وزیراعلی!

Send a message to learn more

Address

Narang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN sporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share