14/03/2023
پی ڈی ایم نے پچھلے ایک سال میں پھپڑوں کے زور پر بس ایک بیانیہ عمران خان کے خلاف بنانے کی کوشش کی جوکہ چیئرمین عمران خان نے باقاعدہ قانونی طریقے سے لی، اب توشہ خانہ کے ریکارڈ پبلک ہونے سے واضح ہوگیا ہے کہ ناصرف یہ خاندان بلکہ پوری جماعت توشہ خانہ سے تحائف چوری کرتی رہی، اور اونے پونے داموں تحائف کو لے اڑیں۔