Bajaur pti tiger

Bajaur pti tiger I am political worker

"آپ کا ووٹ دے گا ملک وقوم کو مافیا سے آزادی"اپنے ووٹ کی الیکشن کمیشن سے جانچ کروانے کی آج آخری تاریخ ہے ابھی اپنا قومی ش...
13/07/2023

"آپ کا ووٹ دے گا ملک وقوم کو مافیا سے آزادی"
اپنے ووٹ کی الیکشن کمیشن سے جانچ کروانے کی آج آخری تاریخ ہے ابھی اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کریں اور اپنا اور اپنے خاندان کے ووٹوں کی تفصیل جانیں،غلط اندراج کی صورت میں قریبی الیکشن کمشنر کے آفس سے رجوع کریں۔

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢😢یا اللہ پہلے اس کا بھائی پھر ہمشیرہ 😢😭یا اللہ شہریار خان آفریدی کو صبر جمیل عطا فرما😢😢😢
13/07/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢😢
یا اللہ پہلے اس کا بھائی پھر ہمشیرہ 😢😭
یا اللہ شہریار خان آفریدی کو صبر جمیل عطا فرما😢😢😢

12/07/2023

میں نواز شریف کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ پاکستان آئے اور اپنی مرضی کے حلقے سے میرے خلاف الیکشن لڑے، میں اس الیکشن کی کیمپین بھی نہیں کروں گا، چیئرمین عمران خان ‎

12/07/2023

عمران خان تک خفیہ فائلز کی معلومات کس نے پہنچائی؟ عمران خان نے نئے پلان کی مکمل تفصیل بتا دی

12/07/2023

ژوب میں جو فوجی شہید اور زخمی ہوئے ہیں، میں ساری قوم کی طرف سے انکے اہلخانہ سے افسوس کا اظہار کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ ان کو صبر دے اور اس مشکل وقت کا سامنا کرنے کی ہمت و طاقت عطا کرے۔ عمران خان

08/07/2023

"آپ کا ووٹ آپ کا مستقبل"
عام انتخابات سے قبل 13 جولائی ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف کی درستگی کے لئے آخری تاریخ ہے. اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر بھیجیں اور ووٹ کی معلومات حاصل کریں.
ووٹ درج نہ ہونے یا کوائف میں غلطی کی صورت میں فوری متعلقہ ضلعی الیکشن کمشنر کے دفتر جائیں۔

08/07/2023

عمران خان کی کال پر ملک بھر میں ہر طرف سے عوام سویڈن کیخلاف احتجاج کیلئے نکل آئی۔

08/07/2023

آئی ایم ایف پر واضح کر دیا کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی ترقی کا خواب کینسر کا علاج ڈسپرین سے کرنے کے مترادف ہے

08/07/2023

Well come to my new page

Address

Naran

Telephone

+923068540645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur pti tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share