Sare e Aam Team Nankana Sahib

Sare e Aam Team Nankana Sahib Official Page for Team Sar-e-Aam Nankana Sahib - Join Us for Updates, News, and Activities!

11/04/2026
31/03/2026

‏صدیق جان بھاگ گیا۔
‏صدیق جان نے ہماری مناظرے کی پیشکش سے انکار کر دیا، لیکن چلو مناظرہ نہیں تو یہیں مباہلہ کر لیتے ہیں کہ اگر میں نے کبھی پنڈی یعنی کسی بھی سطح کے فوجی افسر کے کہنے پر زندگی میں کبھی کچھ بھی کیا ہو یا کہا ہو تو مجھ پر اللہ اور اُس کے رسول کی لعنت اور اگر آپ نے یا آپ کے گرو عمران خان نے ایسا کیا ہو تو آپ پر اللہ اور اللہ کے رسول کی لعنت۔ اگر میں نے زندگی میں اپنی صحافت یا عوام راج تحریک کے سلسلے میں کبھی بھی فوج کے کسی بھی سطح کے افسر سے ڈائریکٹ یا اِن ڈائریکٹ کوئی رابطہ کیا ہو یا کوئی رابطہ رکھا تو بروزِ محشر مجھے رسولِ کریم کی شفاعت نصیب نہ ہو اور اگر آپ نے اور آپ کے مہاتما نے ایسا کیا ہو تو بروز محشر آپ کو بھی پیارے آقا کی شفاعت نصیب نہ ہو۔ اگر میں نے اپنے کسی بھی مفاد کے لیے زندگی میں کبھی جانتے بوجھتے ہوئے ٹی وی یا سوشل میڈیا پر جھوٹ بولا ہو تو میں حرامزادہ ہوں اور اگر آپ نے یا آپ کے سرغنہ عمران خان نے کبھی سب جانتے بوجھتے ہوئے عوام کے سامنے جھوٹ بولا ہو تو آپ حرامزادے ہوں۔۔۔۔
‏صدیق جان کہو آمین۔ آج یہ بات ختم یہیں ختم کرتے ہیں۔۔۔ مرد بنو !! پورا پاکستان دیکھ رہا ہے۔

Address

Housing Colony Nankana Sahib
Nankana Sahib
39100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sare e Aam Team Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sare e Aam Team Nankana Sahib:

Share