Nankana Sahib Police

Nankana Sahib Police Nankana Sahib, Punjab, Pakistan
Email: [email protected]

Nankana Sahib, Punjab, Pakistan
www.nankanapolice.com, Email: [email protected]
Ph. 0569201101,02,
FAX: 0569201106

تمام معزز شہری محتاط رہیں۔ شکریہ
03/06/2026

تمام معزز شہری محتاط رہیں۔ شکریہ


ڈی پی او ارسلان زاہد کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری
03/06/2026

ڈی پی او ارسلان زاہد کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری


انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایت پر مورخہ 03 جون 2026 کو دفتر SP انویسٹی گیشن اور تھانہ جات کی سطح پر حکم نامہ طلبی ...
02/06/2026

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایت پر مورخہ 03 جون 2026 کو دفتر SP انویسٹی گیشن اور تھانہ جات کی سطح پر حکم نامہ طلبی زیر دفعہ 160 ض ف کے تحت پیش ہونے والے شہریوں کی لسٹیں ننکانہ صاحب پولیس کے تھانہ جات کے نوٹس بورڈز اور سوشل میڈیا پر شئیر کر دی گئی ہیں۔


ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد کا تھانہ سٹی و صدر شاہکوٹ کا وزٹتھانوں کی حوالات، فرنٹ ڈیسک، محرر دفتر، کیو میٹک مشین، ...
02/06/2026

ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد کا تھانہ سٹی و صدر شاہکوٹ کا وزٹ

تھانوں کی حوالات، فرنٹ ڈیسک، محرر دفتر، کیو میٹک مشین، ریکارڈ رجسٹرز اور صفائی کا جائزہ لیا۔

زیر حراست ملزمان کو دی جانیوالی سہولیات، کیو میٹک مشین کی ورکنگ کنڈیشن، ریکارڈ کی تکمیل اور عمارت کی صفائی کے معیار کو چیک کیا۔ ریکارڈ رجسٹرز پر اپنے تاثرات بھی قلمبند کیے۔

ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد کا شاہکوٹ کا دورہ۔ دربار بابا نو لکھ ہزاری کے اندر جاری مجلس کی سیکیورٹی ڈیوٹی کا جائزہ...
02/06/2026

ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد کا شاہکوٹ کا دورہ۔ دربار بابا نو لکھ ہزاری کے اندر جاری مجلس کی سیکیورٹی ڈیوٹی کا جائزہ لیا، جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا، اطراف کی سیکیورٹی ڈیوٹی کے پوائنٹس چیک کیے، سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران و جوانوں کو بریف کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک عاصم رضا اعوان، ڈی ایس پی سرکل سانگلہ رانا سجاد علی و دیگر بھی موجود تھے۔


ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں بلا امتیاز جاری
02/06/2026

ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں بلا امتیاز جاری

02/06/2026

ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے میں پر عزم۔ ڈی پی او کا روزانہ کی بنیاد پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او دفتر تشریف لانے والے شہریوں کی شکایات اور درخواستیں سننے کا سلسلہ جاری۔

01/06/2026
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایت پر مورخہ 2 جون 2026 کو دفتر SP انویسٹی گیشن اور تھانہ جات کی سطح پر حکم نامہ طلبی ز...
01/06/2026

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایت پر مورخہ 2 جون 2026 کو دفتر SP انویسٹی گیشن اور تھانہ جات کی سطح پر حکم نامہ طلبی زیر دفعہ 160 ض ف کے تحت پیش ہونے والے شہریوں کی لسٹیں ننکانہ صاحب پولیس کے تھانہ جات کے نوٹس بورڈز اور سوشل میڈیا پر شئیر کر دی گئی ہیں۔


ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد کی تمام تھانوں کے محرران اور سرکلز کے ریڈرز کے ساتھ میٹنگریکارڈ رجسٹرز چیک کیے، ریکارڈ ...
01/06/2026

ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد کی تمام تھانوں کے محرران اور سرکلز کے ریڈرز کے ساتھ میٹنگ

ریکارڈ رجسٹرز چیک کیے، ریکارڈ کی تکمیل اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔

ڈی پی او نے میٹنگ میں موجود تمام افسران و ملازمان کو خصوصی ہدایات اور اُن پر عملدرآمد یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے۔

تھانوں میں SIPS پروٹوکول کی مکمل پیروی، عمارت کی صفائی ستھرائی، ریکارڈ کی بروقت تکمیل، شہریوں کو سہولیات کی فراہمی اور مثبت رویے کے متعلق بریف کیا۔


Address

DPO OFFICE NANKANA SAHIB
Nankana Sahib
39100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nankana Sahib Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nankana Sahib Police:

Share