Sheikh Nabeel journalist

Sheikh Nabeel journalist Sheikh Nabeel Journalist

موڑ کھنڈا: کرمانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام مقابلہ حسنِ نعت کی تقریبموڑ کھنڈا میں کرمانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ ...
13/09/2026

موڑ کھنڈا: کرمانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام مقابلہ حسنِ نعت کی تقریب

موڑ کھنڈا میں کرمانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام مقابلہ حسنِ نعت کی پروقار تقریب دی نیشنل ایجوکیٹر سکول موڑ کھنڈا میں جاری ہے۔

تقریب میں اساتذہ کرام، صحافی برادری اور دیگر معزز شرکاء نے شرکت کی۔ اس موقع پر بچوں نے خوبصورت انداز میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی، جبکہ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے اور ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی۔

شرکاء نے کرمانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے بچوں میں دینی تعلیم اور نعت خوانی کے فروغ کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا۔

06/08/2026

26/05/2026

موڑکھنڈا۔LWMS کی جانب سے عید قرباں پر قربانی کی آلایشیں۔اور انتڑیاں اکھٹی کرنے کے لیے شاپر کی دستیابی تاحال تک ممکن نہ ہو سکی ہے۔جس کی وجہ سے شہریوں کی جانب سے آلایشیں گلیوں اور بازاروں میں پھینکنے کا اندیشہ۔جس سے حکومت کی جانب سے ستھرا پنجاب کا دعویٰ ناکام ہو نے کا خدشہ۔شہریوں کا LWMC سے فوری شاپرز مہیا کرنے کا مطالبہ۔

24/03/2026

موڑ کھنڈا موبائل مارکیٹ میں لڑائی جگڑے اور دوسری پارٹی کا موقف سامنے آ گیا غنڈا گردی کس کی تھی مزید جانیے اس وڈیو کلک میں

19/02/2026

موڑ کھنڈا خاکی شاہ بالمقابل بھٹی ٹاون 6 مرلہ ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت بجلی گیس کی سہولت موجود
شیخ نبیل پراپرٹی ڈیلرز
03044800081

CITY PRESS CLUB ® MORE KHUNDA 06/12/2025
06/12/2025

CITY PRESS CLUB ® MORE KHUNDA

06/12/2025

04/12/2025

موڑکھنڈا۔
موڑکھنڈا کے رہائشی اوور سیز پاکستانی شیخ فرحان احمد کے 12 ایکڑ (کرچ پور) زرعی زمین پر قبضہ گروپ سرفراز،شاہد اور مجاہد کی قبضہ کرنے کی بار بار کوشش،
شیخ فرحان احمد کا کہنا ہے کہ 2023 میں میں نے زمین کرچ پور کے رہائشی عباس علی سے خریدی اور قبضہ بھی ہے لیکن قبضہ گروپ ہتھیانے کی کوشش کر رہے ہیں، آج صبح 4 دسمبر کچھ ایکڑ پر چار دیواری کر رکھی اور چاول والی مِل لگانا چاہتا ہوں, اس جگہ دیواریں گرا کر قبضہ کرنے کی کوشش کی, 15 پر بار بار کال بھی کی 15 گھنٹے ہو گئے پولیس نہیں پہنچی,اس سے پہلے 19 نومبر کو قبضہ گروپ نے رات کو پانی لگا کر اور زہریلی سپرے کر کے قبضہ کرنے کی کوشش کی اور گندم کی فصل بھی خراب کر دی،اس دن بھی ایس ایچ او بنام تھانہ مانگٹانوالہ دی تھی اس پر اگر عمل ہو جاتا تو آج دوبارہ قبضہ گروپ قبضہ کرنے کی جُرأت نہ کرتا,
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز،ڈی پی او ننکانہ سے اپیل ہے کہ قبضہ گروپ سے جان بخشی کروائی جائے

CITY PRESS CLUB ® MORE KHUNDA12/11/2025
12/11/2025

CITY PRESS CLUB ® MORE KHUNDA

12/11/2025

Address

Nankana Sahib

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923044800081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Nabeel journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share