Traffic Police Nankana Sahib

Traffic Police Nankana Sahib Nankana Sahib Punjab , Traffic Police

07/09/2026

ٹریفک پولیس ننکانہ صاحب کی جانب سے معزز DSP ٹریفک کو تبادلے پر پُرخلوص الوداع، آپ کی خدمات، رہنمائی اور شاندار قیادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ نئی ذمہ داریوں کے لیے نیک تمنائیں۔

#الوداع

تمام متعلقہ امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صبح کا LTV ڈرائیونگ ٹیسٹ انتظامی وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔ نئی ...
07/09/2026

تمام متعلقہ امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صبح کا LTV ڈرائیونگ ٹیسٹ انتظامی وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔ نئی تاریخ اور شیڈول کے لیے آئندہ اطلاع کا انتظار کریں۔
تعاون کا شکریہ۔

ڈی ایس پی ٹریفک عاصم رضا اعوان کا ضلع ننکانہ صاحب سے تبادلہڈی پی او ارسلان زاہد کی ہدایت پر ٹرانسفر ہونیوالے ڈی ایس پی ک...
07/09/2026

ڈی ایس پی ٹریفک عاصم رضا اعوان کا ضلع ننکانہ صاحب سے تبادلہ

ڈی پی او ارسلان زاہد کی ہدایت پر ٹرانسفر ہونیوالے ڈی ایس پی کے اعزاز میں پُروقار الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔

ڈی پی او نے ڈی ایس پی عاصم رضا اعوان کو اعزازی شیلڈ اور پھول دیئے۔ تمام ہیڈ برانچز اور ٹریفک افسران و اہلکاران نے بھی ڈی ایس پی کو پھول پیش کیے۔

ڈی پی او نے ڈی ایس پی کی ننکانہ صاحب میں تعیناتی کے دوران محکمانہ خدمات کو خوب سراہا۔ تمام افسران نے عاصم رضا اعوان کو نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا۔


#الوداع

07/09/2026
04/09/2026

ڈی ایس پی ٹریفک عاصم رضا اعوان کی زیرِ نگرانی لائسنسنگ سینٹر میں شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
لائسنس کے اجراء اور دیگر امور میں شہریوں کی مؤثر رہنمائی اور معاونت یقینی بنائی جا رہی ہے۔

ڈرائیونگ سکول سٹی سانگلہ ہل کا باقاعدہ آغازشہریوں کو محفوظ، ذمہ دارانہ اور پیشہ ورانہ ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کرنے کے لی...
02/09/2026

ڈرائیونگ سکول سٹی سانگلہ ہل کا باقاعدہ آغاز
شہریوں کو محفوظ، ذمہ دارانہ اور پیشہ ورانہ ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کرنے کے لیے ایک احسن اقدام۔ ڈرائیونگ سکول میں بوائز اور گرلز کے لیے الگ الگ کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا۔
محفوظ سفر، ذمہ دار ڈرائیونگ — ہماری مشترکہ ذمہ داری

ڈی ایس پی ٹریفک عاصم رضا اعوان کی زیرِ نگرانی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف فیلڈ میں بھرپور کارروائی جاری ہے۔ قانو...
31/08/2026

ڈی ایس پی ٹریفک عاصم رضا اعوان کی زیرِ نگرانی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف فیلڈ میں بھرپور کارروائی جاری ہے۔ قانون کی پابندی ہی محفوظ سفر اور محفوظ معاشرے کی ضمانت ہے۔

موڑ سے پہلے اشارہ دیں، محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔دائیں یا بائیں مڑتے وقت انڈیکیٹر کا بروقت استعمال کریں، تاکہ آپ خود بھی...
27/08/2026

موڑ سے پہلے اشارہ دیں، محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔
دائیں یا بائیں مڑتے وقت انڈیکیٹر کا بروقت استعمال کریں، تاکہ آپ خود بھی محفوظ رہیں اور سڑک پر موجود دوسرے افراد بھی۔
آپ کا ایک اشارہ، کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔

Address

Nankana Sahib
39100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traffic Police Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share