23/01/2026
وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ نے سٹی ٹریفک پولیس پنجاب کے نئے یونیفارم کی حتمی منظوری دے دی۔
فیلڈ سٹاف کے لیئے بلیو پینٹ کے ساتھ وائیٹ شرٹ جس پر گرمی کے موسم میں ریفلیکٹنگ جیکٹ جبکہ سردیوں میں بلیو جرسی کے اوپر ریفلیکٹنگ جیکٹ پہنی جاۓ گی
جبکہ آفس سٹاف کے لیئے بلیو پینٹ کوٹ کی منظوری دی گئی ہے
آپ کے خیال میں کون سا یونیفارم زیادہ پیارا لگتا ہے۔۔۔۔؟
01 اولڈ یونیفارم
02 نیو یونیفارم