Pakistan Tehreek-e-Insaf Nankana Sahib

Pakistan Tehreek-e-Insaf Nankana Sahib The Pakistan Tehreek-e-Insaf
(پاکستان تحريک انصاف)
is a political party in Nankana Sahib

ہماری عید تو خان صاحب کے ساتھ ہے خان صاحب عید مبارک
27/05/2026

ہماری عید تو خان صاحب کے ساتھ ہے
خان صاحب عید مبارک

شکریہ وزیراعظم پاکستان عمران احمد خان نیازی صاحب بانی ننکانہ برگیڈیئر پیر اعجاز احمد شاہ صاحبآپ کی بدولت آج ننکانہ سمیت ...
20/05/2026

شکریہ وزیراعظم پاکستان عمران احمد خان نیازی صاحب
بانی ننکانہ برگیڈیئر پیر اعجاز احمد شاہ صاحب
آپ کی بدولت آج ننکانہ سمیت گردونواح کے بچے بچیاں نوجوان اپنے بہترین مستقبل کے طرف گامزن ہیں

بابا گورو نانک یونیورسٹی ایسا انمول تحفہ ہے جو نسلوں کا مستقبل سنوارے گا۔

انشاءاللہ عوامی خدمت جاری رہے گی۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf

‏🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی امریکی جریدے نے امریکا اور باجوہ سمیت سب کی حقیقت بیان کر دیڈونلڈ لوُ نے پاکستانی س...
18/05/2026

‏🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی امریکی جریدے نے امریکا اور باجوہ سمیت سب کی حقیقت بیان کر دی

ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”

ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ ‎ تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!

ذوالحجہ کا چاند مُبارک ۔Pakistan Tehreek-e-Insaf
17/05/2026

ذوالحجہ کا چاند مُبارک ۔

Pakistan Tehreek-e-Insaf

ہم نے زندگی میں صرف ایک مرتبہ محبت کی ہے  اور وہ تم سے کی ہےعمران احمد خان نیازی ❣️ Pakistan Tehreek-e-Insaf
17/05/2026

ہم نے زندگی میں صرف ایک مرتبہ محبت کی ہے
اور وہ تم سے کی ہے
عمران احمد خان نیازی ❣️

Pakistan Tehreek-e-Insaf

16/05/2026

عمران احمد خان نیازی ❣️

Pakistan Tehreek-e-Insaf

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب
16/05/2026

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب

مخدوم شاہ محمود قریشی کی گرفتاری اور ناحق قید کے آج 1000 دن مکمل ہوگئے۔
10/05/2026

مخدوم شاہ محمود قریشی کی گرفتاری اور ناحق قید کے آج 1000 دن مکمل ہوگئے۔

10/05/2026

عمران احمد خان نیازی ❣️


Pakistan Tehreek-e-Insaf

09/05/2026

‏9 مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، جب قوم کے مقبول ترین قائد عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر کے نہ صرف عدالتی تقدس پامال کیا گیا بلکہ ریاستی جبر اور فسطائیت کی ایک خطرناک مثال قائم کی گئی۔ یہ اقدام آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی تھا۔
قوم سچ کی منتظر ہے۔ حقائق کو جتنا بھی دبایا جائے، وہ ایک نہ ایک دن سامنے ضرور آتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اس جدوجہد کو جاری رکھے گی تاکہ انصاف ہو، آئین کی بالادستی قائم ہو، اور عوام کا اعتماد بحال ہو۔


05/05/2026

عمران خان نے کرونا میں بھی ہمیں 12 ہزار روپے دیے میرے بیٹے کی ٹانگ ٹوٹی تو صحت کارڈ پر مفت علاج ہوا ۔۔۔
عمران خان زندہ باد

Address

PTI Secretariat, Main Housing Colony Road, Near Masjid Qubah
Nankana Sahib
39100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Nankana Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share