Sajid hussain

Sajid hussain pti mera janoon hai

06/08/2023

‏کل صبح 9 بجے سماعت ہوگی اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو اس فیصلے میں سرخرو کریں ۔امین

06/08/2023

تحصیل متھرا میں تحریک انصاف چوتھے نمبر پر آئی تھی آج کے الیکشن میں بھاری مارجن سے جیت رہی ہے

لکھ اوئے مؤرخا نہ لیڈرشپ نہ کارکنان سب زیر عتاب صرف عوام عمران خان کے ساتھ

04/08/2023

انڈیا کے ایک سابق گورنر کا دعوی ہے کہ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول بار بار متحدہ عرب امارات یہ درخواست لیکر جا رہے ہیں کہ انڈیا اگلے الیکشن سے پہلے آزاد کشمیر میں گھس کر ایک فوجی آپریشن کرے گا۔ چند دن بعد اسکی فوجیں واپس آجائیں گی۔ پاکستان اس پر جوابی کاروائی نہ کرے۔ تاکہ بی جے پی الیکشن میں اس بنیاد پر ووٹ حاصل کر سکے۔

03/08/2023

نواز شریف کے کیس میں عدالت سوال پوچھ رہی تھی اور نواز شریف بھاگ رہا تھا

عمران خان کے کیس میں عمران خان جواب دے رہا ہے اور 2 عدالتیں بھاگ رہی پیں

لکھ اوئے مورخ

01/08/2023
‏پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعدایک بارپھر بابا جی کی بات سنیں....
01/08/2023

‏پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعدایک بارپھر بابا جی کی بات سنیں....

01/08/2023

توشہ خانہ کیس کل سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں فکس ہو گیا ہے.
انشاءاللہ کل یہ کیس اڑ جاۓ گا ،جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں کل سماعت ہوگی

‏پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ،شکریہ PDM!
01/08/2023

‏پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ،
شکریہ PDM!

31/07/2023

سی پیک کے 10سال مکمل بجلی کی لوڈشیڈنگ آج بھی جاری ۔۔ بجلی کی قیمت 10 روپے سے 40 روپے ۔۔ ایکسپورٹ میں صفر اضافہ ۔۔ قرضوں میں 100 گناہ اضافہ ۔۔ الحمداللہ گیم چینجر

Address

Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sajid hussain:

Share