16/09/2024
*چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے*
مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری کا وفد کے ہمراہ استقبال کیا
بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات شروع
پیپلزپارٹی وفد میں سید خورشید شاہ، نوید قمر، مرتضی وہاب شامل
جےیوآئی کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا عبدالواسع، مولانا اسعد محمود شریک
سینیٹر کامران مرتضی، میر عثمان بادینی، مولانا مصباح الدین ملاقات میں شریک
جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل