شاہ جمال

شاہ جمال یہاں سے آپ شاہ جمال کی علاقائی معلومات لے سکتے ہیں نیز کاروباری مواقع کے متعلق بھی گفتگو کی جا سکتی ہے

25/10/2025

محکمہ جنگلات میں نوکریوں کا اعلان تعلیم پرائمری سے ماسٹر اپلائی کرنے کے لیے ... See more

25/10/2025

ہݨ آرام ہی 😂😂😂

25/05/2025

مر گئے پھر، آپ ہی اہلء وفا

منافق جب "محترم" لکھے گئے

17/05/2025
بھارتی آپریشن سندور کی موجودہ صورتحال 😂💥
07/05/2025

بھارتی آپریشن سندور کی موجودہ صورتحال 😂💥

ایک  #ہندو اور  #عیسائی صحرا میں بھٹک گئے ۔ دور ان کو ایک مسجد نظر آئی تو ہندو نے عیسائی سے کہا اگر ہم خود کو مسلمان ثاب...
18/03/2025

ایک #ہندو اور #عیسائی صحرا میں بھٹک گئے ۔ دور ان کو ایک مسجد نظر آئی تو ہندو نے عیسائی سے کہا اگر ہم خود کو مسلمان ثابت کر دیں تو یقیناً مسجد سے کچھ کھانے کو مل جائے گا ۔ میں اپنا نام احمد بتاؤں گا ۔ ۔
عیسائی نے خود کو مسلمان ظاہر کرنے سے انکار کر دیا ۔ امام صاحب نے خوش دلی سے دونوں کا استقبال کیا اور نام پوچھا ۔

#ہندو : میرا نام احمد ہے ۔
#عیسائی : میرا نام مائیکل ہے ۔

امام صاحب نے ایک شخص کو بلایا اور مائیکل کے لیئے کچھ کھانے کو لانے کو کہا اور پھر ہندو کی طرف مخاطب ہو کر فرمایا ۔ ۔ ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

اور احمد صاحب روزے کیسے جا رہے ہیں 🙂
Copied

السلام علیکم  فروری کے مہینے میں فنگس کا حملہ تقریباً ہر علاقے میں ہوتا ہے اور اس کا سپرے کوئی اتنا منہگا نہیں نیا سویرا...
10/02/2025

السلام علیکم فروری کے مہینے میں فنگس کا حملہ تقریباً ہر علاقے میں ہوتا ہے اور اس کا سپرے کوئی اتنا منہگا نہیں نیا سویرا کی ٹلٹ جس کا 1100 روپے پر ایکڑ خرچہ ہے اور الحمدللہ اس کا رزلٹ 💯 ہے، ساتھ میں ایزابیان کا سپرے آپ کی فصل کی پیداوار میں اضافے کا سبب بنے گا، اپنی گندم کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کرتے رہیں اور نقصان سے بچیں۔ گندم کا ریٹ تو جو بھی ہو، پر جو کاشت کی اس کی حفاظت تو کریں اللہ پاک برکت ڈالے گا سلامت رہیں،
Ali Akbar Sheikh Naveed Jutt Jutt Muhammad Ayyaz Saleem Gondal Ashiq Khan Gondal Malik Tanveer Tanveer Malik Irfan RB

Address

Muzaffargarh
34370

Telephone

+923000047072

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاہ جمال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to شاہ جمال:

Share