ISF MuzaffarGarh Official

ISF MuzaffarGarh Official PAK ARMY ZINDABAD ❤

13/12/2023

ISF MuzaffarGarh Official

30/11/2023
قوم کو عمران خان اور توشہ خانہ کے پیچھے لگا رکھا ہے . اور ادھر PiA کو بھی لیز پر دینے کا پروگرام تیار .  . . 😂😂 . . . . ...
04/08/2023

قوم کو عمران خان اور توشہ خانہ کے پیچھے لگا رکھا ہے . اور ادھر PiA کو بھی لیز پر دینے کا پروگرام تیار . . . 😂😂 . . . . . سوئی ہوئی قوم خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

یہ ہمارے ملک کے بڑے سینئر صحافیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ رات پروگرام میں خان کعبہ کی تصویر والی گھڑی چومتا رہا صرف یہ ظاہ...
04/08/2023

یہ ہمارے ملک کے بڑے سینئر صحافیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ رات پروگرام میں خان کعبہ کی تصویر والی گھڑی چومتا رہا صرف یہ ظاہر کرنے کیلئے کہ عمران خان نے یہ گھڑی بیچ کر گناہ کا کام کیا ہے۔
تو اس لحاظ سے سلیم صافی صاحب ریال کا لین دین بھی گناہ ہو گیا عربی لوگ تو صبح شام اس مکروہ فعل میں ملوث ہیں
ہزاروں اشیاء مارکیٹ میں ایسی دستیاب ہوتی ہیں جن پر خانی کعبہ کی تصویر ہوتی ہے۔
کب پہچانو گے ان لوگوں کو؟ یہ صرف مخصوص ایجنڈے پر کام کرنے کیلئے پالے گئے ہیں ان کی صحافت کا معیار خود اندازہ کر لیں

04/08/2023

ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے تک جج دلاور توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں کر سکتے

سپریم کورٹ کا حکم

04/08/2023

🚨💥الحمدللہ اسلام اباد ہائی کورٹ نے سیشن کورٹ کا فیصلہ کلعدم قرار دے دیا۔⁦❣️⁩⁦✌️⁩

04/04/2023

سپریم کورٹ فیصلہ کرے تو ماننا پڑے گا ، یہ حیوانوں کی بستی نہیں ہے نہ اس کو حیوانوں کی بستی بننے دیں گے ، سابق وزیر اعظم نوازشریف
نون لیگ والوں کیلئے پیغام

28/03/2023

‏سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو آئینی ذمہ داری پوری کرنے کی پابند کرسکتی ہے، وکیل علی ظفر

اگر 90 سے زائد روز میں انتخابات ہوں تو کیا یہ ائین سے انحراف نہیں؟ جسٹس جمال خان مندوخیل

کیا سپریم کورٹ 8 اکتوبر کی دی تاریخ کو جائز قرار دے سکتی ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل

28/03/2023

‏الیکشن ایکٹ کی سیکشن 58 انتخابات کو منسوخ کرنے کی اجازت نہیں دیتا،چیف جسٹس

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF MuzaffarGarh Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share