Social Work

Social Work Social work is a practice-based profession that promotes social change, development, cohesion and the empowerment of people and communities.

Social work practice involves the understanding of human development, behavior and the social, economic and cultur

26/06/2022
اپنے پیارے بھائی ذیشان نور کو صدر عوامی راج یوتھ ونگ کا عہدہ ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں 🥰
11/06/2022

اپنے پیارے بھائی ذیشان نور کو صدر عوامی راج یوتھ ونگ کا عہدہ ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں 🥰

17/05/2022

‏آج کے فیصلے سے عمران خان اور پاکستان کا موقف جیت گیا۔ حمزہ ککڑی بھی فارغ اور ساتھ ساتھ یہ پورا امپورٹڈ ٹولا فارغ۔ اب تحریک انصاف کے لوگ الیکشن کی تیاری کریں کیونکہ پنجاب میں جو صورتحال پیدا ہو گئی ہے اس کو اب ککڑی اور اس کے حواری کنٹرول نہیں کر سکتے۔ انشاللہ خان واپس آ رہا ہے

16/05/2022

ہمایوں اختر عبدالرحمان نگران وزیر اعظم
72 گھنٹوں میں اسمبلیاں تحلیل,
ذرائع

پھنس گئے ہیں ، بہت بری طرح پھنس گئے ہیں ۔آئی ایم ایف کے پاس جاتے ہیں تو بجلی ڈیزل مہنگا کرنا پڑتا ہے ۔ نہیں جاتے تو معیش...
11/05/2022

پھنس گئے ہیں ، بہت بری طرح پھنس گئے ہیں ۔
آئی ایم ایف کے پاس جاتے ہیں تو بجلی ڈیزل مہنگا کرنا پڑتا ہے ۔
نہیں جاتے تو معیشت گرتی ہے ۔
مہنگا کرتے ہیں تو عوام جینا حرام کر دے گی ۔
نہیں مہنگا کرتے تو بات نہیں بنتی ۔
الیکشن کرواتے ہیں تو ہار پکی ہے ۔
نہیں کرواتے تو عمران گھسیٹتا رہے گا ۔
حکومت جاری رکھتے ہیں تو مزید دھنستے جائیں گے ۔
حکومت چھوڑتے ہیں تو مستقبل تاریک ہے ۔
الیکشن مل کر لڑتے ہیں تو گندے ہونگے ۔
علیحدہ علیحدہ لڑتے ہیں تو ککھ ہاتھ نہیں آئے گا۔
اب تو بس ایک ہی راستہ بچا ہے اور وہ یہ کہ لندن سے واپس ہی نہ آئیں ۔
مگر ،
اگر آتے ہیں تو آگے وہی روتا بلکتا پاکستان یے ۔
نہیں آتے تو یہاں کی دولت کھڈے لائن لگتی ہے ۔
پھنس گئے ہیں ، بہت بری طرح پھنس گئے ہیں!

شکریہ ہمدرد مظفرگڑھجمشید خان دستیضرورت مند طبقہ میں راشن تقسیم کرنے پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوںانتخاب صرف آپکا...
26/04/2022

شکریہ ہمدرد مظفرگڑھ
جمشید خان دستی
ضرورت مند طبقہ میں راشن تقسیم کرنے پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں

انتخاب صرف آپکا(سابقہ MNA مظفرگڑھ)

‏خبر !لونگ مارچ سے پہلے ہی نئے انتخابات ہونے کی خوشخبری آ سکتی ہے !!عوام کا فیصلہ سپریم ہے ۔
25/04/2022

‏خبر !

لونگ مارچ سے پہلے ہی نئے انتخابات ہونے کی خوشخبری آ سکتی ہے !!
عوام کا فیصلہ سپریم ہے ۔

25/04/2022

جب عمران خان غلط تھے دستی صاحب نے ان کو غلط کہا ۔
اب امریکہ نے 22 کروڑ پاکستانیز کو للکارا تو دستی صاحب عوام کی نمائندگی کر نے کیلیے خان کے ساتھ کھڑے ہو گئے ۔۔۔۔۔

شکریہ شہباز گل صاحب۔یہ ٹو یٹ دیکھ کر مخالفین خود مر جائیں گے۔Danish_khagga ✍️
24/04/2022

شکریہ شہباز گل صاحب۔
یہ ٹو یٹ دیکھ کر مخالفین خود مر جائیں گے۔
Danish_khagga ✍️

19/04/2022

ویسے منحرف ارکان کی واش روم میں کیا حالت ہوتی ہوگی جب یہ لوٹے کو دیکھتے ہوں گے اور لوٹا انہیں
😂😂😂😂

14/04/2022

‏جيونیوز کا کیمره مین پشاور جلسہ گاہ میں خالی جگہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے اٹک پہنچ گیا،،،،😂😁✌😂
عوامی ذرائع

Address

Muzaffargarh
34200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Work posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category