31/07/2023
بروز منگل لوہار گلی سلائیڈنگ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کے خلاف پرامن احتجاج ہوگا۔۔۔۔ خیر شامل کوئی نہیں ہوگا۔۔۔کیونکہ
مشہور ہے کہ لوہار گلی سے برارکوٹ تک انسان نہیں ڈنگر (جانور) بستے ہیں جن کے مسائل نہ کوئی حل کرتا ہے ہے نہ کوئی آواز اُٹھاتا ہے۔۔۔ اتنے بڑے ایریے میں میں جو سرکردہ ہیں وہ سیاسی پارٹیوں سے منسلک ہو کر کبھی کسی سکیم کی اور کبھی کسی اور صورت میں اپنی جیبیں گرم کرتے ہیں ۔۔
اور ڈیوائیڈ اینڈ رول کے تحت پورے علاقے کو نسل ،فرقہ پرستی اور مختلف سیاسی مخالفتوں میں ڈال کر ایک دوسرے کا دشمن بنایا ہوا ہے۔۔۔۔ ہر کوئی ایک دوسرے کی جڑیں کاٹنے اور ٹانگیں کھینچنے میں لگا ہوا ہے
اس لئے شہر برارکوٹ کو منافقوں شہر بھی کہا جاتا ہے۔۔۔۔
ایک اندازے کے مطابق یہاں پر 80٪ نوجوان چرس نسوار اور سیگرٹ کے نشے کے عادی ہیں۔۔
اس دیس کو آئیڈیل بنانے کے لئے ہم سب کو مل بیٹھنا ہوگا ورنہ تباہی ہمارا مقدر ہے۔۔(
برارکوٹ کی آواز آزاد کشمیر)