Chakothi Azad Kashmir

Chakothi Azad Kashmir Chakothi (Urdu : ﭼﮑﻮﭨﮭﯽ) LOC is a village in
Hattian Bala District, Azad Kashmir It is l These are some of the things noteworthy about this place.

Chakothi in Azad Kashmir is located in Pakistan - about 59 mi (or 95 km) North-East of Islamabad, the country's capital town.

23/07/2025

چکوٹھی، چیئر لفٹ کے قریب سے دو حقیقی بھائیوں
نے دریا میں چھلانگ لگادی۔۔۔

چکوٹھی بازار مکمل محفوظ ۔۔۔ رات گئے ہونی والی انڈین فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔۔
09/05/2025

چکوٹھی بازار مکمل محفوظ ۔۔۔ رات گئے ہونی والی انڈین فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔۔

01/04/2025

موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہونے والے نوجوان کو گھڑی دوپٹہ میں طبی امداد دی جا رہی ہے....

ان ٢ نوجوانوں کا گھڑی دوبٹہ کے قریب اکسیڈنٹ ہوا ہے ابھی کون ہیں یہ چکوٹھی کے رہنے والے ہیں...
01/04/2025

ان ٢ نوجوانوں کا گھڑی دوبٹہ کے قریب اکسیڈنٹ ہوا ہے ابھی کون ہیں یہ چکوٹھی کے رہنے والے ہیں...

دریائے جہلم سے برآمد ہونے والی نوجوان جوڑے کی لاشیں ورثا کے سپرداوڑی/چکوٹھی: () مقبوضہ کشمیر کے علاقے اوڑی سے تعلق رکھنے...
22/03/2025

دریائے جہلم سے برآمد ہونے والی نوجوان جوڑے کی لاشیں ورثا کے سپرد

اوڑی/چکوٹھی: () مقبوضہ کشمیر کے علاقے اوڑی سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ یاسر اور 20 سالہ عاسیہ بانو کی لاشیں دریائے جہلم سے برآمد ہوئیں، جنہیں آج کمان پل چکوٹھی پر پاکستانی حکام نے بھارتی آرمی اور پولیس کے حوالے کر دیا۔

ذرائع کے مطابق، یہ المناک واقعہ محبت میں ناکامی کا شاخسانہ ہو سکتا ہے، تاہم مقامی حکام اور اہل خانہ نے اس حوالے سے کوئی حتمی بیان نہیں دیا۔ اطلاعات کے مطابق، دونوں نوجوانوں کی لاشیں آزاد کشمیر کے علاقے چناری اور مظفرآباد کے قریب دریائے جہلم میں تیرتی ہوئی ملی تھیں، جنہیں ضروری قانونی کارروائی کے بعد واپس ان کے آبائی علاقے اوڑی بسگراں بھیج دیا گیا۔

غمزدہ خاندان، جذباتی مناظر

چکوٹھی کمان پل پر متاثرہ خاندان کے افراد کی بڑی تعداد موجود تھی، جو اپنے پیاروں کی لاشیں وصول کرتے ہی شدت غم سے نڈھال ہو گئے۔ ماں باپ بہن بھائیوں کی آہیں، اور رشتہ داروں کی چیخ و پکار وہاں موجود ہر فرد کی آنکھوں کو نم کر گئی۔

وجہ حادثہ یا خودکشی؟

تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ دونوں نوجوان کسی حادثے کا شکار ہوئے یا یہ محبت میں ناکامی کا نتیجہ تھا۔ تاہم، سوشل میڈیا پر بعض اطلاعات میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ واقعہ کسی ذاتی یا خاندانی دباؤ کے باعث پیش آیا۔ مقامی پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں، جبکہ بھارتی حکام کی طرف سے بھی معاملے کی چھان بین کی جا رہی ہے۔

حد متارکہ کے دونوں طرف دکھ کی فضا

یہ واقعہ ایک بار پھر ایل او سی حد متارکہ کے دونوں جانب بسنے والے کشمیری عوام کے دکھ اور درد کو اجاگر کر گیا ہے۔ ایسے واقعات جہاں انسانی زندگی کے المیے کو نمایاں کرتے ہیں، وہیں یہ سوچنے پر بھی مجبور کر دیتے ہیں کہ محبت اور رشتوں پر قدغن لگانے کے نتائج کس قدر المناک ہو سکتے ہے

مقبوضہ کشمیر سے بہہ کر آزاد کشمیر آنے والے سید یاسر علی شاہ ولد معز علی شاہ کی ڈیڈ باڈی  کل 22مارچ کو پاکستانی حکام چکوٹ...
21/03/2025

مقبوضہ کشمیر سے بہہ کر آزاد کشمیر آنے والے سید یاسر علی شاہ ولد معز علی شاہ کی ڈیڈ باڈی کل 22مارچ کو پاکستانی حکام چکوٹھی کے راستے انڈین حکام کے حوالے کریں گے.

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے اوڑی سے مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے 22 سالہ نوجوان کی لاش دریائے جہلم سے چناری کے مق...
20/03/2025

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے اوڑی سے مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے 22 سالہ نوجوان کی لاش دریائے جہلم سے چناری کے مقام پر برآمد ہوئی ہے۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات دریا کنارے پھنسی لاش کو ریسکیو کیا گیا۔ بعد ازاں، پولیس نے لاش کی شناخت یاسر حسین کے نام سے کی، جو مقبوضہ کشمیر کے علاقے بس گراں، تحصیل اوڑی، ضلع بارہمولہ کا رہائشی تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق، اگر متوفی کے لواحقین یا مقبوضہ کشمیر کی انتظامیہ لاش کی حوالگی کے لیے رابطہ کرتے ہیں تو اسے چکوٹھی کراسنگ پوائنٹ کے ذریعے واپس بھیجنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ فی الحال، لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا منتقل کر دیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق، یاسر حسین نے مبینہ طور پر شادی میں ناکامی پر ایک لڑکی کے ساتھ دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی تھی۔ تاہم، لڑکی کی لاش تاحال لاپتہ ہے اور مقبوضہ کشمیر میں اس کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اس اندوہناک واقعے نے حد متارکہ کے دونوں جانب گہرے رنج و غم کی فضا قائم کر دی ہے۔

15/09/2024

Address

Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakothi Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chakothi Azad Kashmir:

Share