Smt Pml-N Muzaffarabad A.K

Smt Pml-N Muzaffarabad A.K Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Smt Pml-N Muzaffarabad A.K, Political organisation, Muzaffarabad city, Muzaffarabad.

  Atif Rauf SB
22/12/2020

Atif Rauf SB

25 دسمبر صبح 10 بجے پی ایم ہاؤس جلال آباد
22/12/2020

25 دسمبر صبح 10 بجے پی ایم ہاؤس جلال آباد

03/12/2020

Lahore NA.127

02/11/2020

گلگت بلتستان کو حقوق سے محروم رکھنے اور ہم سے دور رکھنے میں ہماری قیادت بھی برابر کی مجرم ہے۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر کا جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس سے خطاب

02/11/2020

راجہ محمد فاروق حیدر خان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے بے سروسامانی کی عالم میں خود ہی لڑ کر ڈوگروں سے آزادی حاصل کی، آج گلگت بلتستان کے عوام کو آزادی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

✌
16/10/2020

انشاءاللہ💖✌
15/10/2020

انشاءاللہ💖✌

وزیراعظم نوازشریف❤✌
02/10/2020

وزیراعظم نوازشریف❤✌

سوشل میڈیا ونگ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے ببر شیر صائب سردار کا اکاونٹ ہیک کر لیا گیا سب دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کے پیج...
05/09/2020

سوشل میڈیا ونگ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے ببر شیر صائب سردار کا اکاونٹ ہیک کر لیا گیا سب دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کے پیج کو لائک اور شیئر کریں

میرے دوستو۔۔!
میرے مسلم لیگ ن کے ببر شیروں میرا فیسبک اکاونٹ ایک بار پھر بند ہو گیا۔ ہیکر جو کسی نطفہِ غیر کی اولاد ہے،اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب تو ہوگیا. لیکن ہماری آواز کبھی دبا نہ سکے گا. ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ ہمارے مخالفین کتنے ہیں، ہم سے اختلافات کرنے والے کتنے ہیں. ہمیں نہ تو کوئی گرا سکے گا. نہ گرا پائے گا. میں ان دوستوں کا نہایت متمنی ہوں جنہوں نے ایک نئے اکاؤنٹ کی تشکیل کے لیے میری حوصلہ افزائی کی.
آئی ڈی تو نئی بن جائے گی مگر 7 سالہ محنت ضائع گئی جس کی وجہ سے میری سوچوں کو تھوڑی مایوسی ہوئی ہے. اس مایوسی کو اجالوں میں بدلنے کے لیے فیسبک اکاؤنٹ کی جگہ فیسبک پیج تشکیل دیا ہے تاکہ ہماری جستجوئے نمایاں رائگاں نہ جائے. اور پیج پر بھی موجود رہے. آپ دوستوں سے التماس ہے کہ پیج کو لائک اور شئیر کریں تاکہ آپ سب کیساتھ رابطے میں رہنے کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ ن کی ہر اپڈیٹ سے آپ کو باخبر رکھا جا سکے۔
آپ سب دوستوں کی دعاوں کا طلبگار🤲(صائب سردار)

Address

Muzaffarabad City
Muzaffarabad

Telephone

+923453973355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smt Pml-N Muzaffarabad A.K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share