Auqaf Department of AJK

Auqaf Department of AJK Auqaf Department of Azad Govt of the State of Jammu & Kashmir

سیکرٹری عشر و زکوٰۃ، مذہبی امور و اوقاف محترمہ تہذیب النساء نے دربارِ عالیہ سائیں سہیلی سرکارؒ آمد پر مزارِ اقدس پر حاضر...
04/06/2026

سیکرٹری عشر و زکوٰۃ، مذہبی امور و اوقاف محترمہ تہذیب النساء نے دربارِ عالیہ سائیں سہیلی سرکارؒ آمد پر مزارِ اقدس پر حاضری دی اور خصوصی دعا کی۔
بعد ازاں، انہوں نے تعمیراتی کمیٹی نمبر 1 کے اجلاس میں شرکت کی۔

جناب وزیر مذہبی امور و اوقاف آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے دربارِ عالیہ سائیں سہیلی سرکارؒ پر حاضری دی چادر پوشی کی ا...
04/06/2026

جناب وزیر مذہبی امور و اوقاف آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے دربارِ عالیہ سائیں سہیلی سرکارؒ پر حاضری دی چادر پوشی کی اور فاتحہ خوانی کی۔ دربار سائیں سہیلی سرکار آمد پر جناب چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف نے جناب وزیر مذہبی امور واوقاف کا پرجوش استقبال کیا اور انہیں فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر اوقاف اور منیجر دربار سائیں سہیلی سرکار بھی موجود تھے۔
حاضری کے بعد وزیر مذہبی امور و اوقاف نے مزار کی **تعمیراتی کمیٹی نمبر 1** کے اہم اجلاس میں شرکت کی، جس میں زائرین کے لیے سہولیات کی فراہمی اور جاری توسیعی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ زائرین کی سہولت کے لیے تمام تعمیراتی کام اعلیٰ معیار کے ساتھ مقررہ وقت پر مکمل کیے جائیں۔

حضرت میاں محمد بخش عارف کھڑی امام العارفین رومی کشمیر عرس مبارک ۔
23/05/2026

حضرت میاں محمد بخش عارف کھڑی امام العارفین رومی کشمیر عرس مبارک ۔

08/01/2026

Address

Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 13:00

Telephone

+925822920788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Auqaf Department of AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share