Raja Musnif Khan Offical

Raja Musnif Khan Offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Musnif Khan Offical, Government Organization, Muzaffarabad.
(3)

12/09/2026

اقوم متحدہ کی جانب سے جنرل سید عاصم منیر اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے کہا گیا ہے کہ کشمیر کے معاملے کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ 150 سے زائد افراد کا جاں بحق ہونا کوئی چھوٹی بات نہیں۔ خطے میں فوری طور پر امن قائم کیا جائے اور عوامی ایکشن کمیٹی (Awami Action Committee) سے متعلق معاملات کو مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔ یقیناً وفاقی حکومت اور سید عاصم منیر میری اس بات پر توجہ دیں گے۔

09/09/2026

84471 مربع میل کا خقیقی وارث ہو انشاللہ میں اپنی ریاست کا دفاع کرو گا
اقوام متحدہ کے سرکاری نقشے میں کشمیر کو پاکستان یا انڈیا کا حصہ نہیں دکھایا گیا۔اقوام متحدہ کے نقشے میں انڈیا اور پاکستان الگ ملک ہیں، اور کشمیر ان دونوں سے الگ، ایک متنازع علاقہ کے طور پر دکھایا گیا ہے، جسے نہ مکمل طور پر انڈیا کا اور نہ پاکستان کا حصہ بتایا گیا ہے۔اس میں آپ صاف دیکھ سکتے ہیں کہ درمیان میں نقطے والی لائن Line of Control (LoC) ہے جو پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر/گلگت بلتستان اور انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر/لداخ کو الگ کرتی ہے، اور پورے علاقے کو Disputed Territory لکھا گیا ہے۔




چئرمین پاکستان کشمیر تحفظ مومٹ راجہ مصنف علی خان نہ کہا ہے اگر ہائی کورٹ کے فیصلے کو نظر انداز کیا گیا تو حکومت آزاد کشم...
09/09/2026

چئرمین پاکستان کشمیر تحفظ مومٹ راجہ مصنف علی خان نہ کہا ہے
اگر ہائی کورٹ کے فیصلے کو نظر انداز کیا گیا تو حکومت آزاد کشمیر کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
وزیر داخلہ پر توہین عدالت کی کروائی کریںنگے
انٹرنیٹ بندش کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Musnif Khan Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share