02/10/2023
شہر مظفرآباد کے مخلص سماجی کارکن بلال درانی پر ہونے والی بے بنیاد جھوٹی ایف آئی آر کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ تحریک عوامی ہے اسے طاقت کے زور سے نہی بلکہ فہم و فراصت سے حل کیا جائے وگرنہ وہ دن دور نہی عوام آپکے گریبانوں تک پہنچ جائے گی تب آپ کچھ نہی کر پائے گے وجیر اعظم صاحب