بلال حسنین فاروقی

بلال حسنین فاروقی Rawalpindi

نورِمصطفیٰﷺنعت کونسل ضلع حویلیکے زیراہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی محفل میلادالنبیﷺ کا محبت و اخلاص سے اہتمام کیا جا رہ...
21/08/2026

نورِمصطفیٰﷺنعت کونسل ضلع حویلی
کے زیراہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی محفل میلادالنبیﷺ کا محبت و اخلاص سے اہتمام کیا جا رہا ہے الله پاک اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ثم آمین

ہر سال کی طرح اس سال بھی نورِمصطفیٰﷺنعت کونسل ضلع حویلی کے زیراہتمام عظیم الشان محافلِ نعت کا انعقاد کیا جارہا ہے الله پ...
16/08/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی نورِمصطفیٰﷺنعت کونسل ضلع حویلی کے زیراہتمام عظیم الشان محافلِ نعت کا انعقاد کیا جارہا ہے الله پاک اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین

سالانہ عرس مبارکمیاں محمد نواب فاروقی رح بمقام: ہردمبہ ضلع حویلی کہوٹہ
01/07/2026

سالانہ عرس مبارک
میاں محمد نواب فاروقی رح
بمقام: ہردمبہ ضلع حویلی کہوٹہ

05/06/2026

الله پاک کامل مغفرت فرمائے🤲
درجات بلند فرمائے
اور جنت الفردوس میں اعلی وارفع مقام عطا فرمائے 🤲 آمین-------- 🩷

عید کے دوسرے دن پیارے بھائی خواجہ محمد سلیم اور محمد شکیل منگرال کے ساتھ گزرے خوشگوار لمحات بمقام منجھی شہید ڈسٹرکٹ حویل...
30/05/2026

عید کے دوسرے دن پیارے بھائی
خواجہ محمد سلیم اور محمد شکیل منگرال کے ساتھ گزرے خوشگوار لمحات بمقام منجھی شہید ڈسٹرکٹ حویلی
🥰

25/05/2026

خوبصورت کلام
تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا 🤲🥰

11/05/2026

پڑھ کر نبیﷺ کی نعت🥰

دُعا ہے الله پاک حضرت علامہ مولانا محمد عالم رضوی صاحب  کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمیشہ قائم و دا...
05/05/2026

دُعا ہے الله پاک حضرت علامہ مولانا محمد عالم رضوی صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین

الحمدللہ الله پاک کے بےپایاں فضل و کرم سے آج میری زندگی کے 32 سال مکمل ہع گے اس مبارک موقع پر تمام احباب سے عاجزانہ درخو...
03/05/2026

الحمدللہ الله پاک کے بےپایاں فضل و کرم سے آج میری زندگی کے 32 سال مکمل ہع گے اس مبارک موقع پر تمام احباب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ میرے لیے دُعا فرمائیں کہ الله تعالٰی ہمیشہ ایمان کی سلامتی عطا فرمائے، خاتمہ ایمان پر فرمائے رسول پاک ﷺ کی سچی وحقیقی غلامی عطا فرمائے اور دنیا و آخرت میں اپنی خاص رحمتوں اور برکتوں سے نوازے آمین ثم آمین

02/05/2026

آستانہ عالیہ بدھال شریف کے چشم و چراغ، نہایت محبت و شفقت فرمانے والی باوقار شخصیات
پیر سید نصیرالدین گیلانی صاحب، پیر سید بنیاد حسین شاہ گیلانی صاحب اور صاحبزادہ سید منصور علی گیلانی صاحب کے ساتھ ایک روح پرور اور یادگار ملاقات
اللہ پاک ان ہستیوں کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین ثم آمین

Address

Domail
Muzaffarabad
6200

Telephone

+923468066397

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بلال حسنین فاروقی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to بلال حسنین فاروقی:

Shortcuts

Share

Category