Soil Conservation by Deptt of Agriculture AJK

Soil Conservation by Deptt of Agriculture AJK "A nation that destroys his Soil, destroys itself'
Page to share information how to protect precious Land from erosion

A page to give awareness how to save precious Soil

Participated as Keynote Speaker in "National conference on  Biogas Technologie" Conducted by UET Peshawar( US-Pak case)A...
27/04/2024

Participated as Keynote Speaker in "National conference on Biogas Technologie" Conducted by UET Peshawar( US-Pak case)
Alhamdilillah

Land preparation
01/10/2021

Land preparation

01/10/2021
12/05/2021
Soil conservation work in Bagh
27/03/2021

Soil conservation work in Bagh

Seminar on Soil Erosion and Conservation held in Mzd.on 25th Feb 2021. DG and Dy Directors soil conservation kpk shared ...
03/03/2021

Seminar on Soil Erosion and Conservation held in Mzd.on 25th Feb 2021. DG and Dy Directors soil conservation kpk shared their experiences with DOA officers and farmers.

Under construction protection wall of Shakeel ur Rehman farmer group Aahi Barnal by soil conservation DOA Ajk
11/02/2021

Under construction protection wall of Shakeel ur Rehman farmer group Aahi Barnal by soil conservation DOA Ajk

Terrace wall to improve productivity n control soil erosion in Daraik Rwt Famer Rashid Mahmood.
22/01/2021

Terrace wall to improve productivity n control soil erosion in Daraik Rwt Famer Rashid Mahmood.

19/01/2021

روٹا ویٹر کا بلا ضرورت استعمال اور ممکنہ نقصانات
آجکل زمین کی تیاری کے دوران روٹا ویٹر کا بےجا استعمال خطرناک سطح تک پہنچ گیا ہے۔ زمین کو پیس کر پاؤڈر بنادیا جاتا ہے ۔ کسی نے سوچا کہ ہم ایسا کیوں کرتے ہیں؟ آپ اپنے آپ سے سوال کریں کہ زمین کو توڑ پیس کر پاؤڈر بنانے کے پیچھے کیا سوچ تھی ؟ یقیناً کوئی ٹھوس وجہ آپ کو نہیں ملے گی۔ بس دوسروں کی دیکھا دیکھی میں جنونیوں کی طرح زمین کا حشر نشر کرڈالا !

میری رائے میں روٹا ویٹر کا اسطرح کا استعمال انتہائی نقصان دہ ہے۔

روڑا، وٹا ، ڈلھ ، جو بھی نام دے لیں مگر یہ زمین کی شان ہے۔

زمین کی ساخت پر غور کریں۔ کسی وٹے یا چھوٹے سے ڈلھ کو اٹھا کر اپنی نظروں کے بالکل قریب لاکر غور سے دیکھیں ۔ پھر اسے درمیان سے توڑ کر مزید غور اور باریکی سے اسکا مشاہدہ کریں۔ آپ کو اس وٹے میں باریک باریک رگیں اور نالیاں سی نظر آئیں گی۔ یا آپ کو پودوں کی بال کی طرح باریک مردہ جڑیں ملیں گی۔ یہ نالیاں یا رگیں ہی زمین کی زرخیزی اور طاقت کی بنیاد ہیں۔ انہیں نالیوں کے ذریعے پانی، خوراکی اجزاء اور آکسیجن زمین کے اندر سفر کرتے ہیں۔ یہی پودوں کی مردہ جڑیں زمین کے کھوکھلے پن ، بھربھرے پن اور نرمی کو برقرار رکھتی ہیں۔

پچھلی فصل کے پودے اپنی جو جڑیں محنت کے ساتھ زمین کو چیر کر اسکے اندر اتارتے ہیں، فصل کاٹ لینے کے بعد یہی بال کی طرح باریک جڑیں زمین میں ہی رہ جاتی ہیں اور مردہ ہوکر ختم ہوجاتی ہیں اور زمین کے اندر پانی ، ہوا اور دیگر خوراکی اجزا کیلئے ایک سرنگ سی بنا دیتی ہیں۔

اب ہوتا کیا ہے ؟

جب ہم اندھا دھند روٹاویٹر چلاتے ہیں اور بار بار چلاتے ہیں تو یہ روڑے وٹے ٹوٹ کر پاؤڈر بن جاتے ہیں۔ ایسی حالت میں جب پانی لگایا جاتا ہے تو زمین ایک ٹھوس بلاک کی شکل اختیار کرجاتی ہے۔ زمین کا سٹرکچر تباہ ہوجاتا ہے۔ سارے ٹریک برباد ہوجاتے ہیں۔ مسام بند ہوجاتے ہیں۔ آکسیجن کی فراہمی شدید متاثر ہوتی ہے۔ زمین کی رگیں اور ٹریک ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں اور نئی فصل کے پودے کو بنے بنائے راستے نہیں مل پاتے ۔ نئے پودوں کو نئے سرے سے محنت اور وقت لگا کر جڑوں کیلئے نئے راستے بنانے پڑتے ہیں۔

اس بار جب آپ روٹر چلائیں تو میری گذارشات پر غور کیجیے گا۔ کسی بھی چیز کا اندھادھند استعمال ہمیشہ نقصان کا باعث ہے۔ روٹر چلائیں مگر صرف اتنا کہ جس سے بڑے ڈلھ، وٹے اور روڑے ہی ٹوٹیں۔ دوسروں کی دیکھا دیکھی نہ کریں اور صرف داد وصول کرنے کیلئے تو ایسا بالکل بھی نہ کریں۔

اور اسکے ساتھ ساتھ آپ کا کافی سارا پیسہ بھی اس بے کار مشق میں ضائع ہوجاتا ہے۔ یہ ایک علیحدہ بوجھ ہے۔

Cheque distribution to the farmer,s groups for construction of protection walls t control soil erosion in DD Bhimber off...
14/01/2021

Cheque distribution to the farmer,s groups for construction of protection walls t control soil erosion in DD Bhimber office.

Land preparation in jabbi area
10/01/2021

Land preparation in jabbi area

10/01/2021

Farmer,s comments

Address

Muzaffarabad

Telephone

+925822920657

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soil Conservation by Deptt of Agriculture AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share