People's Secretariate Muzaffarabad

People's Secretariate Muzaffarabad The only official social media page of People's Secretariat, Muzaffarabad. (Mini Larkana) People's Secretariat Social Media Wing MZD

نوٹیفیکشن برائے بلدیاتی انتخابات 2022
14/10/2022

نوٹیفیکشن برائے بلدیاتی انتخابات 2022

منگل کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں ممکنہ عدم اعتماد کی قرارداد پیش کیئے جانے کا امکان۔ زرائع
10/10/2022

منگل کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں ممکنہ عدم اعتماد کی قرارداد پیش کیئے جانے کا امکان۔ زرائع

04/10/2022
27/09/2022

چاہے میرپور ہو، پونچھ ہو یا پھر مظفرآباد ۔۔۔ یہ کشمیر ہے
آرگنائزر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سردار مختار احمد خان صاحب پیپلزپارٹی کے احتجاجی ریلی سے مظفرآباد میں خطاب کرتے ہوئے ۔

27/09/2022

آرگنائزر پی پی پی سردار مختار احمد خان صاحب قائد حزب اختلاف جناب لطیف اکبر کے متعلق وزیراعظم تنویر الیاس کی جانب سے نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے خلاف پیپلزپارٹی کی مظفرآباد میں نکالی جانے والی احتجاجی ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔

پیپلز سیکریٹیریٹ شوکت لائینز مظفرآباد وارڈ جلال آباد سے جناب عنصر احمد اعوان صاحب نے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے ل...
25/09/2022

پیپلز سیکریٹیریٹ شوکت لائینز مظفرآباد
وارڈ جلال آباد سے جناب عنصر احمد اعوان صاحب نے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست پارلیمانی کمیٹی برائے بلدیاتی انتخابات حلقہ 3 سٹی مظفرآباد کو جمع کروا دی۔ 🇱🇾🇱🇾🇱🇾

25/09/2022

Long Live Pakistan
LONG LIVE KASHMIR

25/09/2022

آزاد کشمیر میں جلد ہی تختہ اقتدار پلٹنے کو ہے۔

24/09/2022

‏قائم مقام صدر پیپلزپارٹی آزاد کشمیر جناب میاں عبدالوحید صاحب وزیراعظم آزاد کشمیر سرادر تنویر الیاس خان کی جانب سے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر صاحب کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر مظفرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

پیپلز سیکریٹیریٹ شوکت لائینز مظفرآباد یونین کونسل گوجرپ وارڈ درہ سے جناب محمد عارف صاحب نے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ٹک...
23/09/2022

پیپلز سیکریٹیریٹ شوکت لائینز مظفرآباد
یونین کونسل گوجرپ وارڈ درہ سے جناب محمد عارف صاحب نے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست پارلیمانی کمیٹی برائے بلدیاتی انتخابات حلقہ 3 سٹی مظفرآباد کو جمع کروا دی۔ 🇱🇾🇱🇾🇱🇾

پیپلز سیکریٹیریٹ شوکت لائینز مظفرآباد یونین کونسل شرقی پترینڈ وارڈ 06 سے جناب فرہاد عباسی صاحب نے بلدیاتی انتخابات میں پ...
23/09/2022

پیپلز سیکریٹیریٹ شوکت لائینز مظفرآباد
یونین کونسل شرقی پترینڈ وارڈ 06 سے جناب فرہاد عباسی صاحب نے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست پارلیمانی کمیٹی برائے بلدیاتی انتخابات حلقہ 3 سٹی مظفرآباد کو جمع کروا دی۔ 🇱🇾🇱🇾🇱🇾

Address

People's Secretariat Shoukat Lines, AJK
Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People's Secretariate Muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share