Cardiac Hospital Muzaffarabad

Cardiac Hospital Muzaffarabad 😌

کل مورخہ 02 جون 2026 کو وزیر صحت عامہ و بہبود آبادی جناب سید بازل علی نقوی نے ایف اے پی بگنواں، پنجکوٹ کا افتتاح کیا. اس...
03/06/2026

کل مورخہ 02 جون 2026 کو وزیر صحت عامہ و بہبود آبادی جناب سید بازل علی نقوی نے ایف اے پی بگنواں، پنجکوٹ کا افتتاح کیا. اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرآباد ڈاکٹر نعمان منظور بٹ نے انہیں خوش آمدید کہا.
افتتاح کے موقع پر عوام علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی، جنھوں نے جناب سید بازل علی نقوی کا والہانہ استقبال کیا اور جناب سید بازل علی نقوی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے عوام علاقہ کا ایک دیرینہ مطالبہ پورا کیا.

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cardiac Hospital Muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Cardiac Hospital Muzaffarabad:

Shortcuts

Share