دھنی مائی صاحبہ

دھنی مائی صاحبہ facebook.com/dhannimaimzd
WARD #30, HALQA #03, MUZAFFARABAD, AJK The village is connected to the city by paved roads and elevators.

Dhanni Mai Sahiba is a chair-shaped village consisting of a beautiful and fertile piece of land adjoining the municipal boundaries of Muzaffarabad, the capital of Azad Jammu and Kashmir, the only state of the Islamic State of Pakistan. The head of the village is the green hills which are connected to the tourist spot of Pir Chanasi in the city of Muzaffarabad. Dhanni Mai Sahib holds a unique position due to her fertile land, fresh water, population with Islamic values and traditions, pilgrimage, elders, scholars and solidarity. The area is inhabited by 80% Abbasis and 20% Miscellaneous people including Pathans, Sheikhs, Chaudhrys, Awans, Qaralals and Quraysh tribes but all of them are intertwined like a rosary due to their mutual relations. The late Sain Abdullah, Molvi Shah Wali, Mai Sahiba, Maulana Muhammad Ji and Maulvi Ghulam Rasool are among the eminent personalities of the village.

اطلاع برائے عوام الناس || نمازِ عید الاضحیٰ بمقام مرکزی عیدگاہ لوئر دھنی مائی صاحبہ مظفرآباد میں مورخہ 27 مئی 2026 بروز ...
26/05/2026

اطلاع برائے عوام الناس || نمازِ عید الاضحیٰ بمقام مرکزی عیدگاہ لوئر دھنی مائی صاحبہ مظفرآباد میں مورخہ 27 مئی 2026 بروز بدھ صبح ٹھیک 7:30 بجے ادا کی جائے گی، بارش کی صورت میں نماز عیدالاضحیٰ مرکزی جامع مسجد دھنی مائی صاحبہ میں ادا کی جائے گی۔ ان شاء اللہ

اہلِ علاقہ کی جانب سے محترم محمد فیاض عباسی صاحب کو ہیڈ کلرک (بی-16) کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد...
11/05/2026

اہلِ علاقہ کی جانب سے محترم محمد فیاض عباسی صاحب کو ہیڈ کلرک (بی-16) کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

یہ ترقی آپ کی مسلسل محنت، دیانت داری اور ذمہ دارانہ خدمات کا خوبصورت اعتراف ہے۔ آپ کی یہ کامیابی نہ صرف آپ کے لیے بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ خوشی اور فخر ہے۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو نئی ذمہ داریوں میں مزید کامیابی، عزت، نیک نامی اور آسانیاں عطا فرمائے اور آپ اسی لگن کے ساتھ ادارے اور اپنے علاقے کا نام روشن کرتے رہیں۔

اہلِ علاقہ کی جانب سے نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں۔
11 مئی 2026

اطلاع برائے عوام الناس || نمازِ عید الفطر بمقام مرکزی عیدگاہ لوئر دھنی مائی صاحبہ مظفرآباد مورخہ 21 مارچ 2026 بروز ہفتہ ...
20/03/2026

اطلاع برائے عوام الناس || نمازِ عید الفطر بمقام مرکزی عیدگاہ لوئر دھنی مائی صاحبہ مظفرآباد مورخہ 21 مارچ 2026 بروز ہفتہ صبح 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔ بارش کی صورت میں نمازِ عید الفطر مرکزی جامع مسجد دھنی مائی صاحبہ میں ادا کی جائے گی۔ ان شاء اللہ

یہ صرف برف نہیں بلکہ یہ یادیں ہیں! خوبصورتی کی || دھنی مائی صاحبہ || 23 جنوری 2026ء || ایک یادگار صبح
23/01/2026

یہ صرف برف نہیں بلکہ یہ یادیں ہیں! خوبصورتی کی || دھنی مائی صاحبہ || 23 جنوری 2026ء || ایک یادگار صبح

اطلاع برائے عوام الناس || نمازِ عید الاضحیٰ بمقام مرکزی عیدگاہ لوئر دھنی مائی صاحبہ مظفرآباد میں مورخہ 07 جون 2025 بروز ...
06/06/2025

اطلاع برائے عوام الناس || نمازِ عید الاضحیٰ بمقام مرکزی عیدگاہ لوئر دھنی مائی صاحبہ مظفرآباد میں مورخہ 07 جون 2025 بروز ہفتہ صبح ٹھیک 7:30 بجے ادا کی جائے گی، بارش کی صورت میں نماز عیدالاضحیٰ مرکزی جامع مسجد دھنی مائی صاحبہ میں ادا کی جائے گی۔ ان شاء اللہ

اعلان نماز جنازہ : دھنی مائی صاحبہ کی معروف شخصیت تصویر عباسی ولد غلام ربانی قضائے الہیٰ سے وفات پا چکے ہیں جن کی نمازِ ...
29/05/2025

اعلان نماز جنازہ : دھنی مائی صاحبہ کی معروف شخصیت تصویر عباسی ولد غلام ربانی قضائے الہیٰ سے وفات پا چکے ہیں جن کی نمازِ جنازہ آج مورخہ 29 مئی 2025 دن 02:30 بجے بمقام دھنی مائی صاحبہ ادا کی جائے گی۔ ان شاء اللہ ۔ نماز جنازہ میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

Address

Ward# 30
Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دھنی مائی صاحبہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to دھنی مائی صاحبہ:

Shortcuts

Share