09/02/2026
سرلی سچہ کی تاریخ میں آج ایک سنہری اور یادگار دن رقم ہو گیا۔
امتحانی مرکز کے قیام پر ہونے والا پُروقار مارچ عوامی محبت اور اتحاد کی شاندار مثال بن گیا۔
اہلِ علاقہ نے اپنے محسنوں کا دل کھول کر تاریخی استقبال کیا۔
خصوصاً صدر معلم راجہ محمد یونس شاد ، معلم راجہ منیر یونس، معلم معروف میر کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
یہ پروگرام تعلیم دوستی، شعور اور اجتماعی یکجہتی کا روشن پیغام دے گیا۔
وزیر حکومت جاوید ایوب صاحب کا بھی شکریہ
سرلی سچہ زندہ باد — تعلیم زندہ باد — اتحاد زندہ باد