Murree Today

Murree Today This Page is about News, weather, entertainment & culture of Northern Pakistan, Murree and Kashmir

01/09/2026
24/08/2026

صبح بخیر !

17/05/2026

اے بنت کوہسار !
First Anthem of Murree
Lyrics: Haroon
Voice: Suno AI

شاباش مری پولیس !جنہوں نے پیشہ ورانہ مہارت اور جدید ٹیکنالوجی  سے عبدالمعز قتل کیس کو حل کیا اور مجرموں کو گرفتار کیا۔جہ...
05/05/2026

شاباش مری پولیس !
جنہوں نے پیشہ ورانہ مہارت اور جدید ٹیکنالوجی سے عبدالمعز قتل کیس کو حل کیا اور مجرموں کو گرفتار کیا۔
جہاں مثبت تنقید اداروں کو اپنے فرائض منصبی سے غافل نہیں ہونے دیتی وہاں کارکردگی پہ ستائش ان کے عزم و حوصلے کو جواں رکھتی ہے ۔
مری پولیس نے عبدالمعز قتل کیس میں ملوث ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے حجام اور مقتول کی چچازاد بہن کو گرفتار کر لیا ہے ۔ جبکہ تیسرے ملزم کی گرفتاری بھی جلد متوقع ہے

04/05/2026

سمارٹ لاک ڈاون کے خلاف احتجاج کے سلسلے میں آج ضلع مری میں شٹر ڈاون ہڑتال ہے

Address

Mall Road
Murree
47150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Murree Today:

Shortcuts

Share