Pakistan Awami Tehreek Murree

Pakistan Awami Tehreek Murree Pakistan Awami Tehreek (PAT) is a Political Organization Founded by Dr Tahir ul Qadri in 25 May, 1989. The Main aim of PAT is Green Revolution in our Country.

PAT is working for democratic political Values in the Country.

09/09/2025
17/04/2025
05/12/2024
29/11/2024

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی باتیں وقت کے ساتھ ساتھ سو فیصد سچ ثابت ہو رہی ہیں،،،

27/11/2024

محسن نقوی کا پانچ منٹ کی فائرنگ کا شوق۔
سینکڑوں گھر اجاڑ گیا۔
اور ثبوت کسے کہتے ہیں؟

27/11/2024

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے سہولت کاروں نے اپنے تسلسل کو جاری رکھا ہوا ہے ۔یاد رکھیں آپ سے اوپر بھی ایک بہت بڑی طاقت اور قوت ہے۔

27/11/2024

سانحہ ڈی چوک
مری 2 نوجوانوں اور کوٹلی ستیاں سے ایک نوجوان کی شہادت پر دلی اظہار تعزیت ہے۔
تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک ضلع مری

16/06/2024

حج محبتِ الہیہ کی مظہر و آئینہ دار عبادت ہے، حج میں انسان اللہ کی اطاعت و رضا اور خوشنودی کے لیے فخر و تکبر اور زیب و زینت کا لباس اتار کر صرف دو چادریں پہن لیتا ہے، وہ اپنی جائز نفسانی خواہشات سے بھی دست کش ہو کر صرف اللہ کی یاد میں اس کے محبوب بندوں کی اُن اَداؤں کی پیروی کرتا ہے جو اللہ تعالیٰ کو اس قدر پسند آئیں کہ اُس نے اُنہیں حج جیسی عظیم عبادت کا حصہ بنا دیا۔
#حج

25/05/2024

" پاکستان عوامی تحریک کا 35 واں یوم تاسیس ، امجد ارباب عباسی ، صدر ، پاکستان عوامی تحریک این اے 51".

25/05/2024

*پاکستان عوامی تحریک کے جملہ قائدین و کارکنان کو پینتیسواں یوم تاسیس مبارک ہو۔*
سوشل میڈیا ٹیم PAT ضلع مری

Address

Murree

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Awami Tehreek Murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Awami Tehreek Murree:

Share