PTI UC Karore

PTI UC Karore PTI UC Karore

24/02/2026

Allahamdollila,,, Weldon
اَلْحَمْدُلِلّٰه
King is back Raja Shahbaz Bhatti
❤️ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں❤️
❤️وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں❤️
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

03/01/2026

ان تمام لوگوں کا شکریہ جو بغیر کسی وجہ کے، بغیر کسی شرط کے ہمارے ساتھ رہے۔

زندگی کے سفر میں بہت سے لوگ ملتے ہیں، کچھ مطلب کے لیے اور کچھ صرف وقت گزاری کے لیے۔ لیکن وہ چند لوگ جو طوفانوں میں آپ کی ڈھال بن کر کھڑے رہتے ہیں، وہی دراصل آپ کی زندگی کا اصل سرمایہ ہیں۔ شکریہ ان لوگوں کا جو تب بھی ساتھ تھے جب ہم سے کسی کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہونا تھا۔

سچی محبت اور دوستی وہی ہے جو آپ کی خامیوں کے باوجود آپ کو قبول کرے اور کسی بدلے کی توقع کیے بغیر آپ کا ہاتھ تھامے رکھے۔

انااللہ واناالیہ راجعون پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ رہنماء و خطہ کوہسار و محسن کوٹلی ستیاں پہاپا شکیل احمد ستی ٹریفک ح...
28/12/2025

انااللہ واناالیہ راجعون

پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ رہنماء و خطہ کوہسار و
محسن کوٹلی ستیاں پہاپا شکیل احمد ستی ٹریفک حادثہ میں جان کی بازی ہار گئے۔

آج خطہ کوہسار بلخصوص کوٹلی ستیاں ایک انسان دوست و غریب پرور شخصیت سے محروم ہوگیا۔

اللّٰہ پاک پہاپا شکیل احمد ستی کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین



30/10/2025

Imran Khan
A Leader the World Needs
Welcome to the global launch of Imran Khan for Justice.
This event marks the beginning of a worldwide campaign to acknowledge Imran Khan’s extraordinary stature — as the natural leader of the Global South and a vital bridge between East and West.
Today, we unveil our inaugural video — the first of many to come — celebrating the unparalleled leadership, vision, and resilience of Imran Khan and the people of Pakistan.
Together, they have waged an unprecedented struggle against the dark forces seeking to suppress justice and democracy since the regime change of April 2022.
Through this platform, we aim to collaborate with global communities to advance the rule of law, human rights, and justice.
The forces undermining freedom and justice transcend borders and work together.
Only through a united global resistance can we reclaim the light of truth and liberty.
ImranKhanforJustice.com

پانچ دن کی جبری گمشدگی...پھر عدالت کے حکم پر پیشی...اور اس کے بعد جھوٹی ایف آئی آرز کا تماشا!اب پولیس تشدد اور تذلیل کے ...
27/10/2025

پانچ دن کی جبری گمشدگی...
پھر عدالت کے حکم پر پیشی...
اور اس کے بعد جھوٹی ایف آئی آرز کا تماشا!

اب پولیس تشدد اور تذلیل کے ذریعے راجہ شہباز بھٹی کا حوصلہ توڑنے کی کوشش.
مگر یاد رکھو
یہ ظلم کی آخری ہچکیاں ہیں!
کسی راجہ شہباز بھٹی کو نہ پہلے جھکایا جا سکا،
نہ اب جھکایا جا سکتا ہے

27/10/2025

وزیراعلی سہیل آفریدی پشاور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئے،

ان شاءاللّہ کل عمران خان سے سہیل آفریدی کی ملاقات ہو جائے گی

راجہ شہباز بھٹی کو 6 دن بعد کی غیر قانونی حراست کے بعد راولپنڈی ATC میں پیش کر دیا گیا
23/10/2025

راجہ شہباز بھٹی کو 6 دن بعد کی غیر قانونی حراست کے بعد راولپنڈی ATC میں پیش کر دیا گیا

جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔۔۔ اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے یہ پی ٹی آئی کی آواز کو بند نہیں کر سکتے۔۔۔۔
19/10/2025

جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔۔۔ اس طرح کے ہتھکنڈے
استعمال کرنے سے یہ پی ٹی آئی کی آواز کو بند نہیں کر سکتے۔۔۔۔

Happy Birthday Kaptaan Imran Khan.               ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
04/10/2025

Happy Birthday Kaptaan Imran Khan.
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

02/10/2025

پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کی طرف سے یوٹیوب پر خصوصی پروگرام میں آج رات 10 بجے متحدہ عرب امارات میں قید دو سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جنید جہانگیر اور سید سلمان رضا کی فیملی شریک ہوگی، پروگرام دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی نشر کیا جائے گا۔

02/10/2025

゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

Address

Murre
Murree
000000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI UC Karore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI UC Karore:

Share