New Murree Plots and Hutts

New Murree Plots and Hutts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Murree Plots and Hutts, Political Party, Murree, punjab, Murree.

31/08/2026
21/08/2026

🇱🇾مری پی پی پی کے جیالوں اور ورکروں کی آواز۔🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾پی پی پی مری کی نئی تنظیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
پاڑٹی کی قیادت کو سب معلوم ہوتا ہے کہ کون پاڑٹی کے ساتھ مخلص ہے ۔ پاڑٹی کی مری میں پوزیشن سب کے سامنے ہے ایسے میں ان تین قابل لوگوں کو آگے لانا پاڑٹی کے لئیے فائیدہ مند ہوگا۔
مین تحصیل کی تین ہی سیٹیں ہوتی ہیں اور ہر شخص کابل ہوتا ہر ورکر کی کوشش ہوتی ہے اسے مین تین عہدؤں میں سے عہدہ مل جائے مگر ہزاروں میں سے پاڑٹی کی مجبوری ہوتی ہے کہ تین ہی لوگوں کو عہدہ دیا جاتا ہے۔
اس لئیے پاڑٹی کی قیادت کے فیصلوں پر آمین کرنا چائیے نہ کہ جعلی لوگوں کی باتوں میں آ کر پاڑٹی پالیسیوں کے خلاف کوئی قدم اٹھایا جائے اور اپنی ساری زندگی کی محنت غلط فیصلوں کی وجہ سے خظرہ میں ڈال دی جائے۔
جن لوگوں کی اپنی کوئی ویلیو نہیں ہوتی سب جانتے ہیں کہ وہ مفاد پرست ہیں اور ہمیشہ دوسروں کے قندے پر رکھ کر چلاتے ہیں ایسے لوگ کل سے پاڑٹی کے ورکروں کو فون کال کر کے ورغلا رہے ہیں کہ آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ایسا ہرگز نہیں ہے
کامران ریاض عباسی
عاشق جہانگیر عباسی
سید فضل کاظمی
ان تین لوگوں کو پچھلے الیکشن میں فرنٹ فٹ پر رہ کر اتنے مشکل حالات میں پی پی پی کے لیئے ورک کیا جب اپنی پاڑٹی کے لوگوں کو بدمعاشی سے ہائی جیک کر کے ایک شخص برادری اور دوستی کی بنیاد پر الیکش لڑا اور پی پی پی کے ووٹ بنک کو نقصان پہنچایا۔
یہ تینوں ڈٹے رہے یہاں تک کے انکو قتل کی دھمکیاں بھی ملی کہ لوئر بیلٹ میں پی پی پی کا جلسہ یا میٹنگ نہیں کرنے دی جائے گی تب بھی طارق شاہ مرحوم اور فضل شاہ صاحب نے نیو مری میں برف باری کے دوران ایک اچھا جلسہ کروایا تو پھر ہم سب لوگوں کو انکی قربانیاں نظر انداز نہیں کرنی چائیے اور سب کو مل کر انکے پاؤں کھینچنے سے بہتر ہے مل کر انکا ساتھ دیں اور مری میں پاڑٹی کو اچھی پوزیشن پر لے کے آئیں۔

Address

Murree, Punjab
Murree
481115

Telephone

+923013000874

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Murree Plots and Hutts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to New Murree Plots and Hutts:

Shortcuts

Share