JI Qazafi Official

JI Qazafi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JI Qazafi Official, Political organisation, Munda Qala.

24/10/2021
14/04/2020

Operation manager

Senator Mushtaq Ahmad Ghani  ... Lahore
16/01/2019

Senator Mushtaq Ahmad Ghani ... Lahore

15/01/2019

مرکز تربیت گاہ لاہور

15/01/2019

تضکیہ نفسن بیان ۔۔۔۔۔۔مولانا الطاف الرحمان

آل پارٹیز کانفرنس کا ازسر نو انتخابات کا مطالبہ, ن لیگ کے علاوہ تمام ...27/July/2018, 22:22nawaiwaqt.com.pk اسلام آباد...
28/07/2018

آل پارٹیز کانفرنس کا ازسر نو انتخابات کا مطالبہ, ن لیگ کے علاوہ تمام ...
27/July/2018, 22:22nawaiwaqt.com.pk

اسلام آباد: آل پارٹیز کانفرنس میں انتخابات 2018 کو مسترد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرس میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس نے 25 جولائی کے انتخابات کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔مولانہ نے کہا کہ تمام پارٹیوں نے حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔مولانہ نے کہا کہ دوبارہ انتخابات کروانے کے لیے تحریک چلائیں گے، جو جماعتیں اے پی سی میں شریک نہیں ہوئیں ان سے بھی رابطے کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کے نتیجےکو عوام کا مینڈیٹ نہیں سمجھتے، مسئلہ ملک میں جمہوریت کی بقا کا ہے، سب کچھ عوام کے ہاتھ میں ہے، مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے والوں کو ایوان میں داخل بھی نہیں ہونے دیں گے۔

اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ آل پارٹیز کے فیصلے سے پوری طرح متفق ہوں اور اپنی جماعت سے مشورہ کرکے فیصلے سے آگاہ کروں گا۔شہباز شریف نے کہا کہ حلف نہ اٹھانے کے معاملے پر پارٹی کابینہ سے مشاورت کریں گے۔

970 1158

سیراج الحق صاحب کے بارے  میں بکواس لوگوں  کی بکواس پوسٹ دیکھ کر کچھ لکھنے پر مجبور ہو جاتا ہو  میں ہر سیاسی لیڈر کا قدر ...
12/07/2018

سیراج الحق صاحب کے بارے میں بکواس لوگوں کی بکواس پوسٹ دیکھ کر کچھ لکھنے پر مجبور ہو جاتا ہو
میں ہر سیاسی لیڈر کا قدر کرتا ہو اور اپنے لیڈر کی بھی عزت چاہتا ہو مگر پھر بھی اگر کچھ فیس بکی سکالر بکواس کرنے پر اتر آتے ہیں تو ان لوگوں کے لئے میرا یہ جواب ہے کہ ہم سیراج الحق صاحب کے لئے مر بھی سکتے ہیں اور مار بھی۔
اگر اپ لوگوں کو یہ فری میں شہرت حاصل کرنا ہے تو اس کےلئے ہزار اور راستے بھی ہیں میرے قائد کو اپنے لئے پبلسٹی کا ذریعہ نہ بناو ۔

اگر اس کی باوجود بھی کسی نے امیر محترم کے بارے میں بکواس کی تو سن لو ہم اینٹ کا جواب پتھر سے اور ہتھوڑے کا جواب ماتھوڑ سے دینگے ۔۔۔
ایسے ہزاروں کی منہ بند کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو ہمارے خاموشی کو ہمارے کمزوری نہ سمجھا جائے۔

12/07/2018

25 جولائی کو قذافی پی ٹی آئی والو کو زبردست شکست دیں گے انشاء اللہ جماعت اسلامی باجوڑ

Address

Munda Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Qazafi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share